بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ ناکامی سے دوچار

datetime 19  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا سب سے بڑا طیارہ اے 380 ایک سفید ہاتھی ثابت ہوا ، طیارے کی خریداری میں بہت زیادہ گراوٹ کے باعث کمپنی پریشانی سے دوچار ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا طیارہ اے 380 سفید ہاتھی ثابت ہوا ہے ، طیارے کی فروخت میں کمی کے باعث کمپنی نے مزید نئے طیارے بنانے بند کر

دیئے ہیں۔ ائیربس کا سب سے بڑا مسافر طیارہ 380 بین الاقوامی مارکیٹ میں مقبولیت حاصل نہیں کر سکا ہے۔ ائیربس کی جانب سے طیارے کی تیاری میں بھاری سرمایہ کاری کی گئی تھی اور طیارے کی نمائش کے بعد کمپنی مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں تاحال ناکام رہی ہے۔ نئے اے 380 طیارے بنانے کا کام سست روی کا شکار ہو گیا اگر جلد خریداروں کی تعداد میں اضافہ نہ ہوا تو نئے طیارے بنانے کا کام روکا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…