آسان اقساط پر گاڑیوں کی فراہمی ، یو بی ایل اور کریم میں معاہدہ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کریم کے کپتان قرضے کی آسان قسطوں پر گاڑی حاصل کر سکیں گے۔ یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ نے ملک میں موجود ڈیجیٹل بنیاد پر تیزی سے بڑھتی ہوئی سروس کریم سے شراکت داری کی ہے جوسٹیٹ بینک کے موجودہ منصوبہ ’’پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون‘‘کے تحت کریم کے کپتانوں کو گاڑی کی فنانسنگ فراہم… Continue 23reading آسان اقساط پر گاڑیوں کی فراہمی ، یو بی ایل اور کریم میں معاہدہ











































