زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک کے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے اضافے سے سرکاری ذخائر 11 ارب 41 کروڑ 85… Continue 23reading زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ