منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب میں تندور مالکان کا حکومتی ریٹس پر روٹی دینے سے انکار، انتظامیہ کا کریک ڈائون شروع

datetime 15  اپریل‬‮  2024

پنجاب میں تندور مالکان کا حکومتی ریٹس پر روٹی دینے سے انکار، انتظامیہ کا کریک ڈائون شروع

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں تندور مالکان نے حکومتی ریٹس پر نان اور روٹی دینے سے انکار کر دیا جبکہ ضلعی انتظامیہ نے بھی نئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے کریک ڈائون شروع کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر 100گرام روٹی 16روپے اور 120… Continue 23reading پنجاب میں تندور مالکان کا حکومتی ریٹس پر روٹی دینے سے انکار، انتظامیہ کا کریک ڈائون شروع

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 15  اپریل‬‮  2024

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 800 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ47 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 686 روپے اضافے کے بعد 212020… Continue 23reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

نان بائی ایسوسی ایشنز نے پنجاب میں روٹی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2024

نان بائی ایسوسی ایشنز نے پنجاب میں روٹی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

لاہور (این این آئی)صدر نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سبسڈی دے تو روٹی کی قیمت کم کرنے کو تیار ہیں، صوبے بھر کی ایسوسی ایشنز نے پنجاب حکومت کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ روٹی کی قیمت کم کرنے کے فیصلے سے متعلق بات کرتے ہوئے شفیق قریشی نے… Continue 23reading نان بائی ایسوسی ایشنز نے پنجاب میں روٹی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

پنجاب حکومت کا روٹی کی قیمت میں 4روپے کمی کا اعلان

datetime 14  اپریل‬‮  2024

پنجاب حکومت کا روٹی کی قیمت میں 4روپے کمی کا اعلان

لاہور (این این آئی)ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت چار روپے کمی کا اعلان کر کے قیمت 16 روپے مقرر کردی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں کہا کہ الحمدللّہ، حکومت پنجاب… Continue 23reading پنجاب حکومت کا روٹی کی قیمت میں 4روپے کمی کا اعلان

عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے ایک ارب ڈالرز قرض دے گا

datetime 14  اپریل‬‮  2024

عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے ایک ارب ڈالرز قرض دے گا

اسلام آباد( این این آئی)عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کے لیے 1 ارب ڈالرز قرض دے گا۔دستاویز کے مطابق عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے جون میں قرض کی منظوری متوقع ہے، فنڈ 2160 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر خرچ کیے جائیں گے۔ منصوبے کی تعمیر سے پاکستان کو فیول… Continue 23reading عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے ایک ارب ڈالرز قرض دے گا

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

datetime 14  اپریل‬‮  2024

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ (این این آئی)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہریکارڈ کیا گیا ہے،ایس پی اے، کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 290.87 ریال رہے جبکہ 22 قیراط کے نرخ 267.02 ریال ریکارڈ کیے گئے اور 21… Continue 23reading سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

18لاکھ نان فائلرز کے موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

datetime 14  اپریل‬‮  2024

18لاکھ نان فائلرز کے موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے 18 لاکھ نان فائلرز کے موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،ٹیکس دینے کے باوجود بھی گوشوارے جمع نہ کرانے بھی مشکل میں آئیں گے۔ذرائع کے مطابق سال 2022 کے مقابلہ میں 2023 میں 18 لاکھ لوگوں نے اپنی انکم ٹیکس… Continue 23reading 18لاکھ نان فائلرز کے موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

چین کے تعاون سے پاکستان کا ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

datetime 14  اپریل‬‮  2024

چین کے تعاون سے پاکستان کا ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)چین کے تعاون سے پاکستان ریلوے کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے تاکہ بھاری مالی نقصانات سے بچا جا سکے اور ریلوے کے انفراسٹرکچر میں گرین انرجی کی بنیاد رکھی جا سکے۔گوادر پرو کے مطابق ابتدائی طور پر ذیادہ بجلی کی کھپت والی 100… Continue 23reading چین کے تعاون سے پاکستان کا ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 13  اپریل‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوگئی۔ایک تولہ سونا 2 لاکھ 46 ہزار 500 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 11 ہزار 334 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 11 ڈالر کم ہو کر 2344… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی

Page 117 of 1806
1 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 1,806