پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سرمایہ کاری نہ ہونے کی وجہ سے برآمدات میں اضافہ نہیں ہورہا ہے،ڈاکٹرشمشاد اختر

datetime 14  جولائی  2018

سرمایہ کاری نہ ہونے کی وجہ سے برآمدات میں اضافہ نہیں ہورہا ہے،ڈاکٹرشمشاد اختر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری نہ ہونے کی وجہ سے برآمدات میں اضافہ نہیں ہورہا ہے ۔تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے برآمدات میں اضافہ ضروری ہے ۔ہم اپنی ضرورت سے زیادہ خرچ کررہے ہیں ۔نگراں حکومت کے اختیارات محدود ہیں ۔ان خیالات کا… Continue 23reading سرمایہ کاری نہ ہونے کی وجہ سے برآمدات میں اضافہ نہیں ہورہا ہے،ڈاکٹرشمشاد اختر

پاکستان کے وہ علاقہ جہاں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل سمگلنگ عروج پر فی ٹینکر کتنے ہزار وصول کیا جانے لگا ؟ پولیس اہلکاروں نے آنکھیں بند کر لیں

datetime 13  جولائی  2018

پاکستان کے وہ علاقہ جہاں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل سمگلنگ عروج پر فی ٹینکر کتنے ہزار وصول کیا جانے لگا ؟ پولیس اہلکاروں نے آنکھیں بند کر لیں

جیکب آباد (ا ین این آئی) جیکب آبادکے راستے ایرانی پیٹرول اورڈیزل کی اسمگلنگ پولیس اہلکاروں کی ملی بھگت سے جاری فی ٹینکر 1500روپے وصول کرکے پولیس نے آنکھیں بند کرلیں تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے جیکب آبادکے راستے ایرانی پیٹرول ،ڈیزل اورغیر ملکی سامان کی اسمگلنگ دن رات زور شور سے جاری ہے ممل… Continue 23reading پاکستان کے وہ علاقہ جہاں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل سمگلنگ عروج پر فی ٹینکر کتنے ہزار وصول کیا جانے لگا ؟ پولیس اہلکاروں نے آنکھیں بند کر لیں

سروسز کے شعبے کی برآمدات میں 7 فیصد اضافہ

datetime 13  جولائی  2018

سروسز کے شعبے کی برآمدات میں 7 فیصد اضافہ

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ مئی کے مہینے میں سروسز کے شعبے کی برآمدات میں 7 فیصد اضافہ ہونے سے یہ 42 کروڑ 90 لاکھ 80 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی۔ محکمہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مارچ میں منفی رجحان کے بعد اپریل میں سروسز… Continue 23reading سروسز کے شعبے کی برآمدات میں 7 فیصد اضافہ

امریکا کا ایرانی تیل خریدنے والے ممالک کو رعایت دینے کا عندیہ

datetime 13  جولائی  2018

امریکا کا ایرانی تیل خریدنے والے ممالک کو رعایت دینے کا عندیہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکا ان ممالک کو رعایت فراہم کرسکتا ہے جو تیل پر لگائی گئی سخت پابندیوں سے استثنٰی حاصل کرنے کی درخواست کریں گے۔خیال رہے کہ جوہری معاہدے سے دستبرداری کے بعد امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کردہ اقتصادی پابندیاں رواں… Continue 23reading امریکا کا ایرانی تیل خریدنے والے ممالک کو رعایت دینے کا عندیہ

ایران بھارت کو تیل کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گا

datetime 13  جولائی  2018

ایران بھارت کو تیل کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)نئی دہلی میں موجود ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے ایران بھارت کو تیل کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے اپنی بہترین کوششیں کرتے ہوئے ایسے لچکدار اقدامات کرے گا جس سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ حاصل ہو۔  رپورٹ کے مطابق ایران نے… Continue 23reading ایران بھارت کو تیل کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گا

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 13  جولائی  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 1بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.6727ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

دبئی کے اند ررئیل سٹیٹ کے کاروبار میں کن ممالک کے باشندے سرفہرست نکلے،پاکستانیوں کا کتنا نمبر ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  جولائی  2018

دبئی کے اند ررئیل سٹیٹ کے کاروبار میں کن ممالک کے باشندے سرفہرست نکلے،پاکستانیوں کا کتنا نمبر ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی((مانیٹرنگ ڈیسک))دبئی لینڈ اتھارٹی کے مطابق ریاست میں 2018 کی پہلی ششماہی کے دوران رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں 111ارب اماراتی درہم کا لین دین کیا گیا۔ پراپرٹی کی خرید و فروخت کے حوالے سے کل 27,642 ٹرانزیکشن ریکارڈ کی گئیں۔ جبکہ گزشتہ سال کی پہلی ششماہی کی دوران اس شعبے میں 132 بلین اماراتی… Continue 23reading دبئی کے اند ررئیل سٹیٹ کے کاروبار میں کن ممالک کے باشندے سرفہرست نکلے،پاکستانیوں کا کتنا نمبر ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

بیرونی قرضوں نے حکومت کے لیے معاملات بدترکردیے، اسٹیٹ بینک

datetime 12  جولائی  2018

بیرونی قرضوں نے حکومت کے لیے معاملات بدترکردیے، اسٹیٹ بینک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک نےسہہ ماہی جائزہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بڑے پیمانے پرلیے گئے بیرونی قرضوں نے حکومت کے لیے معاملات بدترکردیے ۔ قومی مالیاتی ادارے اسٹیٹ بینک نے ملکی معاشی کارکردگی کی تیسری سہہ ماہی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا کہ مالی سال 2018 کا مالیاتی خسارہ… Continue 23reading بیرونی قرضوں نے حکومت کے لیے معاملات بدترکردیے، اسٹیٹ بینک

ملک کا تجارتی خسارہ ریکارڈ 37 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

datetime 12  جولائی  2018

ملک کا تجارتی خسارہ ریکارڈ 37 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ میں اضافے کے ساتھ ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھتے ہوئے گزشتہ مالی سال 18-2017 کے دوران 37 ارب 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا. پاکستان کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 18-2017 کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارے میں… Continue 23reading ملک کا تجارتی خسارہ ریکارڈ 37 ارب ڈالر تک پہنچ گیا