جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اربوں روپے کے مقروض پی آئی اے نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں ناقابل یقین اضافہ کردیا، اطلاق کب سے ہوگا؟

datetime 30  مئی‬‮  2019 |

کراچی(سی پی پی ) قومی ائیر لائن نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافہ کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق 6 سال سے زیر التوا پنشنوں میں اضافے کے معاملے کو حل کر دیا گیا ہے اور پنشن کی مد میں اوسطاً 15جب کہ زیادہ سے زیادہ 25 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ 30 برس قبل ریٹائر ہونے والے ملازمین کی پنشن میں 25 فیصد اور 20 برس قبل ریٹائرڈ ہونے والے

ملازمین کی پنشن میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ 10 برس سے قبل ریٹائر ہونے والوں کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق 10 برس سے کم مدت والے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ بیوائوں کو تاحیات پنشن اضافے کے ساتھ ملے گی۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ پنشن اضافے کا اطلاق یکم مئی 2019 سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…