ایران کا اسرائیل میں امریکی سفارت خانے پر بھی میزائل حملہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایرانی میزائل حملوں کے دوران اسرائیل میں واقع امریکی سفارت خانے کی ایک شاخ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔امریکی خبررساں ادارے “سی این این” کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے تصدیق کی ہے کہ تل ابیب میں امریکی سفارت خانے کے ایک ذیلی دفتر پر ایرانی… Continue 23reading ایران کا اسرائیل میں امریکی سفارت خانے پر بھی میزائل حملہ











































