ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں۔امریکی ٹی وی کی سینئر صحافی ریچل اسکاٹ سے آف کیمرہ گفتگو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا فی الحال اسرائیل ایران جنگ میں شامل نہیں ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ امید ہے… Continue 23reading ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ











































