ایرانی فوج کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 طیارہ مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری کا دعویٰ
تہران (نمائندہ خصوصی) ایران کی فوج نے ایک اور جدید اسرائیلی جنگی طیارہ F-35 مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے “مہر” کے مطابق، ایرانی فضائی دفاعی نظام نے ملک کے مغربی علاقے میں اسرائیل کے جدید ترین لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طیارہ تباہ ہونے… Continue 23reading ایرانی فوج کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 طیارہ مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری کا دعویٰ











































