ایران، اسرائیل جنگ: روس نے امریکہ کو خبردار کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران اور اسرائیل کے مابین جاری تناؤ کے حوالے سے روس نے امریکہ کو واضح طور پر خبردار کیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو اسرائیل کو براہِ راست عسکری مدد فراہم کرنے یا اس بارے میں غور کرنے سے گریز کرنا چاہیے، کیونکہ ایسا اقدام مشرقِ… Continue 23reading ایران، اسرائیل جنگ: روس نے امریکہ کو خبردار کردیا











































