امریکی جارحیت کے بعد جوابی کارروائی کیلئے فری ہینڈ مل گیا ہے، ایرانی فوج
تہران (این این آئی)ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت نے مسلح افواج کو جوابی کارروائی کے لیے فری ہینڈ دے دیا ہے۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف، میجر جنرل عبدالرحیم… Continue 23reading امریکی جارحیت کے بعد جوابی کارروائی کیلئے فری ہینڈ مل گیا ہے، ایرانی فوج











































