ایران پر امریکی حملے کی صورت میں ‘ناقابلِ پیشگوئی نتائج’ ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کی رپورٹ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک تفصیلی رپورٹ میں سینئر صحافی ڈیوڈ ای سانگر نے انکشاف کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کی زیرِ زمین جوہری تنصیب “فوردو” پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا، تو یہ اقدام کئی خطرناک نتائج کا حامل ہو سکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے… Continue 23reading ایران پر امریکی حملے کی صورت میں ‘ناقابلِ پیشگوئی نتائج’ ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کی رپورٹ










































