ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، خامنہ ای کو مزید زندہ رہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: اسرائیلی وزیر دفاع
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے وزیر دفاع، اسرائیل کاٹز نے ایران کی جانب سے بیئر شیبع میں واقع سوروکا میڈیکل سینٹر پر کیے گئے بیلسٹک میزائل حملے کے جواب میں انتہائی سخت ردعمل دیتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کی دھمکی دے دی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے “رائٹرز”… Continue 23reading ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، خامنہ ای کو مزید زندہ رہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: اسرائیلی وزیر دفاع










































