اسرائیل کا ایران پر حملہ، روس کا شدیدرد عمل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روس نے اسرائیل اور ایران کے درمیان شدید کشیدگی میں اضافے کی مذمت کی ہے۔ روسی خبر رساں ادارے انٹرفیکس کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اسرائیلی حملوں کے بعد صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا، پیسکوف کا کہناتھا کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اس اچانک اور… Continue 23reading اسرائیل کا ایران پر حملہ، روس کا شدیدرد عمل











































