تمام شہر خالی کر دیں،ایرانی پاسداران انقلاب کا اسرائیلیوں سے مطالبہ
تہران (این این آئی)ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل کے تمام شہروں کے باشندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر انخلا کریں۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ اسرائیل کے تمام شہر اور تنصیبات اب جائز فوجی اہداف شمار ہوں گے۔ انھوں نے واضح کیا کہ فضائی و خلائی… Continue 23reading تمام شہر خالی کر دیں،ایرانی پاسداران انقلاب کا اسرائیلیوں سے مطالبہ











































