شوہر کیا کام کرتے ہیں؟ نیلم منیر کا دلچسپ جواب وائرل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کا اپنے شوہر کے پیشے سے متعلق دیا گیا دلچسپ جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔اگرچہ نیلم منیر ان دنوں ٹی وی ڈراموں میں کم نظر آ رہی ہیں، تاہم سوشل میڈیا پر ان کی موجودگی بدستور مضبوط ہے اور وہ مداحوں… Continue 23reading شوہر کیا کام کرتے ہیں؟ نیلم منیر کا دلچسپ جواب وائرل






































