ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب: غیرملکی ڈاکٹر اور اہلیہ گاڑی میں دم گھٹنے سے ہلاک

datetime 4  اگست‬‮  2025

سعودی عرب: غیرملکی ڈاکٹر اور اہلیہ گاڑی میں دم گھٹنے سے ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک غیر ملکی معالج اور ان کی اہلیہ گاڑی میں دم گھٹنے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق، ڈاکٹر عبدالعزیز ادریس، جو شقرا ہسپتال میں بطور سرجن فرائض انجام دے رہے تھے، اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر اسما احمد،… Continue 23reading سعودی عرب: غیرملکی ڈاکٹر اور اہلیہ گاڑی میں دم گھٹنے سے ہلاک

حکومت نے دوبارہ حج کرنے اور عمر کی بالائی حد کی پابندی ختم کردی

datetime 4  اگست‬‮  2025

حکومت نے دوبارہ حج کرنے اور عمر کی بالائی حد کی پابندی ختم کردی

اسلام آباد(این این آئی) حج واجبات کی وصولی کا آغاز پیر سے ہوگیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق خواہش مند افراد نامزد بینکوں اور آن لائن پورٹل کے ذریعے حج درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں۔ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر رجسٹرڈ افراد سے پہلی قسط 9 اگست وصول کی جائیگی، نشستیں دستیاب ہونے پر… Continue 23reading حکومت نے دوبارہ حج کرنے اور عمر کی بالائی حد کی پابندی ختم کردی

لاہور: چینی شہری کی چوری شدہ کروڑوں روپے کی رقم میں خورد برد کا انکشاف، ایس ایچ او سمیت سات اہلکار معطل

datetime 4  اگست‬‮  2025

لاہور: چینی شہری کی چوری شدہ کروڑوں روپے کی رقم میں خورد برد کا انکشاف، ایس ایچ او سمیت سات اہلکار معطل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور میں مقیم ایک چینی باشندے کے گھر چوری کی واردات کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوروں کو گرفتار کیا اور بھاری رقم برآمد کی، مگر بعد میں انکشاف ہوا کہ پوری رقم متاثرہ شہری کو واپس نہیں کی گئی۔ذرائع کے مطابق تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ تھانہ… Continue 23reading لاہور: چینی شہری کی چوری شدہ کروڑوں روپے کی رقم میں خورد برد کا انکشاف، ایس ایچ او سمیت سات اہلکار معطل

کھانا بنا کر دینے میں تاخیر پر بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا

datetime 4  اگست‬‮  2025

کھانا بنا کر دینے میں تاخیر پر بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گھریلو تنازعے نے ایک بار پھر افسوسناک صورت اختیار کر لی، جب معمولی سی بات پر ایک بھائی نے اپنی بہن کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقتولہ عائشہ اپنے گھر کے صحن میں بچوں کو پڑھا رہی تھی کہ اس دوران اس… Continue 23reading کھانا بنا کر دینے میں تاخیر پر بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا

تمنا بھاٹیا نے کوہلی اور عبدالرزاق سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 4  اگست‬‮  2025

تمنا بھاٹیا نے کوہلی اور عبدالرزاق سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے سابق پاکستانی آل رانڈر عبدالرزاق کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی۔دونوں کی خفیہ شادی کی افواہ کئی سال پہلے اس وقت زور پکڑ گئی تھی جب تمنا اور عبدالرزاق کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ یہ تصویر ایک… Continue 23reading تمنا بھاٹیا نے کوہلی اور عبدالرزاق سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

در فشاں سلیم نے بلال عباس سے نکاح کی خبروں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی

datetime 4  اگست‬‮  2025

در فشاں سلیم نے بلال عباس سے نکاح کی خبروں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ درفشاں سلیم نے ساتھی فنکار بلال عباس کے ہمراہ تعلقات اور نکاح سے متعلق افواہوں پر پہلی بار لب کشائی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درفشاں نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اس معاملے پر اظہارِ خیال کیا اور ایک… Continue 23reading در فشاں سلیم نے بلال عباس سے نکاح کی خبروں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی

خوبصورت نوجوان لڑکی نے آدمی کو شادی کے لیے بلایا آگے سے”سسرال والے “ کچے کے ڈاکو نکلے

datetime 4  اگست‬‮  2025

خوبصورت نوجوان لڑکی نے آدمی کو شادی کے لیے بلایا آگے سے”سسرال والے “ کچے کے ڈاکو نکلے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خوبصورت نوجوان لڑکی نے آدمی کو شادی کے لیے بلایا آگے سے ‘” سسرال والے“ کچے کے ڈاکو نکلے ,تاوان کا مطالبہ،حکومت بھی بے بس ۔ تفصیلا ت کے مطا بق فیس بک پر لڑ کی بن کر میسج کر کے پانچ بچوں کے باپ کو شادی کے لیے بلوا کر کچے… Continue 23reading خوبصورت نوجوان لڑکی نے آدمی کو شادی کے لیے بلایا آگے سے”سسرال والے “ کچے کے ڈاکو نکلے

نئے گیس کنکشن کے خواہش مندوں کے لیے بڑا فیصلہ

datetime 4  اگست‬‮  2025

نئے گیس کنکشن کے خواہش مندوں کے لیے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے نئے گیس کنکشن کے خواہشمند گھریلو اور تجارتی صارفین کے لیے درآمد شدہ گیس یعنی آر ایل این جی (RLNG) فراہم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے، جو موجودہ متبادل ایل پی جی (LPG) سے نمایاں طور پر سستی ہوگی۔ نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق، حکومت… Continue 23reading نئے گیس کنکشن کے خواہش مندوں کے لیے بڑا فیصلہ

گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو مردہ قرار دیکر شناختی کارڈ منسوخ کروادیا

datetime 4  اگست‬‮  2025

گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو مردہ قرار دیکر شناختی کارڈ منسوخ کروادیا

لاہور (این این آئی) لاہور میں گھریلو ناچاقی پر تنسیخ نکاح کا دعویٰ کرنے والی خاتون کو شوہر نے مردہ قرار دیکر شناختی کارڈ منسوخ کرادیا، خاتون نے عدالت سے رجوع کیا جس پر پر نادرا نے کارڈ بحال کردیا، عدالت نے کیس نمٹاتے ہوئے شوہر کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔لاہور میں شوہر نے گھریلو… Continue 23reading گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو مردہ قرار دیکر شناختی کارڈ منسوخ کروادیا

1 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 1,067