ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

تنخواہ کی عدم ادائیگی، ملازم نے فٹ پاتھ کو رہائش گاہ بنالیا

datetime 5  اگست‬‮  2025

تنخواہ کی عدم ادائیگی، ملازم نے فٹ پاتھ کو رہائش گاہ بنالیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کمپنی کی بے حسی کے باعث کئی ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر ملازم احتجاجا دفتر کے باہر رہنے اور سونے پر مجبور ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی کمپنی ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز (ٹی سی ایس)کے ایک ملازم کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ پونے کے علاقے ہنجواڑی… Continue 23reading تنخواہ کی عدم ادائیگی، ملازم نے فٹ پاتھ کو رہائش گاہ بنالیا

پاکستان میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

datetime 5  اگست‬‮  2025

پاکستان میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت آج 1500 روپےکم ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکا بھاؤ 1500 روپےکم ہوکر 3 لاکھ 58 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ 10گرام سونےکا بھاؤ 1286 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 6 ہزار 927 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن… Continue 23reading پاکستان میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں بڑی کمی، بجلی سستی ہونے کا امکان

datetime 5  اگست‬‮  2025

پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں بڑی کمی، بجلی سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی) پاور سیکٹرکے گردشی قرضے میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔پاور ڈویژن حکام کے مطابق پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں 700 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے اور گردشی قرض 2300 ارب سے کم ہو کر 1600ارب روپے پر آ گیا ہے۔ پاور حکام کے مطابق گردشی قرضہ کم ہونے… Continue 23reading پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں بڑی کمی، بجلی سستی ہونے کا امکان

بیسٹ فرینڈ کے شوہر سے شادی کرنیوالی معروف اداکارہ کی طلاق کی خبریں زیرگردش

datetime 5  اگست‬‮  2025

بیسٹ فرینڈ کے شوہر سے شادی کرنیوالی معروف اداکارہ کی طلاق کی خبریں زیرگردش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اداکارہ ہنسیکا موٹوانی اور ان کے شوہر سہیل کتھوریہ کے درمیان مبینہ اختلافات اور علیحدگی کی خبریں بھارتی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں، تاہم دونوں کی جانب سے تاحال اس بارے میں کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، ہنسیکا اور سہیل نے 2022 میں شادی کی تھی، لیکن… Continue 23reading بیسٹ فرینڈ کے شوہر سے شادی کرنیوالی معروف اداکارہ کی طلاق کی خبریں زیرگردش

جناح اسپتال لاہور سے 1کروڑ سے زائد کا قیمتی سامان غائب

datetime 5  اگست‬‮  2025

جناح اسپتال لاہور سے 1کروڑ سے زائد کا قیمتی سامان غائب

لاہور(این این آئی)جناح اسپتال لاہور سے ایک کروڑ سے زائد کا سامان غائب ہوگیا۔اسپتال سے قیمتی سامان غائب ہونے کے معاملے پر محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ڈاکٹر شبیر حسین کو شوکاز جاری کردیا۔3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں ڈاکٹر شبیر پربدعنوانی کے شواہد سامنے آئے ہیں۔شوکاز میں کہا گیا ہے کہ غائب اشیاء… Continue 23reading جناح اسپتال لاہور سے 1کروڑ سے زائد کا قیمتی سامان غائب

عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا اور زرتاج گل سمیت 9ارکان پارلیمنٹ نااہل قرار

datetime 5  اگست‬‮  2025

عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا اور زرتاج گل سمیت 9ارکان پارلیمنٹ نااہل قرار

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب سمیت 9 ارکان اسمبلی اور سینیٹر کو نااہل قرار دے دیا۔منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا،… Continue 23reading عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا اور زرتاج گل سمیت 9ارکان پارلیمنٹ نااہل قرار

معروف اداکار کی لاش گاڑی سے برآمد

datetime 5  اگست‬‮  2025

معروف اداکار کی لاش گاڑی سے برآمد

سیول (این این آئی)جنوبی کوریا کے معروف اداکار سونگ یونگ کیو( Song Young-Kyu) کی لاش گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کورین اداکار سونگ یونگ کیو جنوبی سیول کے علاقے یونگ اِن میں ایک پارک شدہ کار کے اندر مردہ حالت میں پائے گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ ایسے وقت میں پیش… Continue 23reading معروف اداکار کی لاش گاڑی سے برآمد

کارکنوں کے بھیس میں پولیس اہلکاروں کی عمران خان کی ’خفیہ‘ میٹنگز میں شرکت کا انکشاف

datetime 5  اگست‬‮  2025

کارکنوں کے بھیس میں پولیس اہلکاروں کی عمران خان کی ’خفیہ‘ میٹنگز میں شرکت کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ چند ہفتوں کے دوران انسداد دہشت گردی کی عدالتوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد رہنماؤں، ارکانِ اسمبلی اور کارکنوں کو 9 مئی 2023 کے واقعات میں ملوث ہونے پر قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ یہ واقعات جلاؤ گھیراؤ، سرکاری و عسکری عمارتوں پر حملوں اور پرتشدد… Continue 23reading کارکنوں کے بھیس میں پولیس اہلکاروں کی عمران خان کی ’خفیہ‘ میٹنگز میں شرکت کا انکشاف

لمبی چھٹیاں ختم، نئی پالیسی متعارف، سرکاری ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 5  اگست‬‮  2025

لمبی چھٹیاں ختم، نئی پالیسی متعارف، سرکاری ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری اسپتالوں اور میڈیکل اداروں میں طبی عملے کی طویل رخصتوں کو محدود کرتے ہوئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد سینئر ڈاکٹرز میں بے چینی پیدا ہوگئی ہے۔نئی پالیسی کے تحت سرکاری اسپتالوں میں کام کرنے والے سینئر ڈاکٹرز کو اب طویل رخصت… Continue 23reading لمبی چھٹیاں ختم، نئی پالیسی متعارف، سرکاری ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

1 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 1,067