منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

چیمپئنز ٹرافی کے پاکستانی اسکواڈ میں بڑی تبدیلی کا امکان

datetime 7  فروری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی کے پاکستانی اسکواڈ میں بڑی تبدیلی کا امکان

لاہور ( این این آئی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ سلیکشن کمیٹی چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ کو ری ویو کررہی ہے۔لاہور قذافی اسٹیڈیم میں غیر رسمی گفتگو کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی کو اختیار ہے وہ چیمپئنز ٹرافی کے قومی اسکواڈ میں تبدیلی کرتے ہیں یا… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کے پاکستانی اسکواڈ میں بڑی تبدیلی کا امکان

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد

datetime 7  فروری‬‮  2025

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین پر جلسوں میں شرکت کی پابندی، مراسلے جاری خیبرپختونخوا حکومت نے تمام سرکاری ملازمین پر سیاسی جلسوں میں شرکت پر پابندی عائد کر دی۔ اس سلسلے میں مختلف اضلاع کے حکام کی جانب سے باضابطہ مراسلے جاری کر دیے گئے ہیں۔ چیف سیکریٹری کی ہدایات پر… Continue 23reading سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد

عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار

datetime 7  فروری‬‮  2025

عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا، وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آئے تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے تحویل میں لے لیا گیا، فیصل چوہدری بانی پی ٹی… Continue 23reading عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار

لاہور سمیت ملک بھر سے لاکھوں افراد کے فنگر پرنٹس چوری ہونے کا انوکھا انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2025

لاہور سمیت ملک بھر سے لاکھوں افراد کے فنگر پرنٹس چوری ہونے کا انوکھا انکشاف

لاہور( این این آئی) لاہور سمیت ملک بھر سے لاکھوں افراد کے فنگر پرنٹسے چوری ہونے کا انوکھا انکشاف ہوا ہے ،پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کی جانب سے تحقیقات کے لئے درخواست موصول ہونے کے بعد ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے… Continue 23reading لاہور سمیت ملک بھر سے لاکھوں افراد کے فنگر پرنٹس چوری ہونے کا انوکھا انکشاف

نوجوان کی محبت میں پاکستان آنیوالی امریکی خاتون کو نئی پریشانیوں نے گھیر لیا

datetime 7  فروری‬‮  2025

نوجوان کی محبت میں پاکستان آنیوالی امریکی خاتون کو نئی پریشانیوں نے گھیر لیا

کراچی(این این آئی)نوجوان کی محبت میں گرفتار پاکستان آنے والی امریکی خاتون کے گرد مزید پریشانیوں نے ڈیرے ڈال لیے۔11اکتوبر کو سیاحتی ویزے پر، مگر کراچی کے نوجوان کی محبت میں پاکستان آنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو نئی قانونی پیچیدگیوں کا سامنا ہونے والا ہے۔اونیجا اینڈر کو ویزا ختم ہونے پر 10… Continue 23reading نوجوان کی محبت میں پاکستان آنیوالی امریکی خاتون کو نئی پریشانیوں نے گھیر لیا

فچ کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کے خدشے کا اظہار

datetime 7  فروری‬‮  2025

فچ کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کے خدشے کا اظہار

کراچی(این این آئی)عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (فچ)نے پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کے جائزے تاخیر کا شکار ہوتے ہیں تو ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی آسکتی ہے۔فچ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، پاکستان نے معاشی استحکام کی بحالی،… Continue 23reading فچ کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کے خدشے کا اظہار

مرد زیادہ بولتے ہیں یا خواتین؟ امریکی یونیورسٹی میں دلچسپ تحقیق

datetime 7  فروری‬‮  2025

مرد زیادہ بولتے ہیں یا خواتین؟ امریکی یونیورسٹی میں دلچسپ تحقیق

کراچی(این این آئی)دنیا بھر میں سمجھا جاتا ہے کہ خواتین مردوں کی نسبت زیادہ بولتی ہیں، اب امریکی اریزونا یونیورسٹی کی تحقیق سے یہ خیال درست ثابت ہوا۔تحقیق میں شامل 2197 مروزن نے ایک ہفتے تک باتیں ریکارڈ کرتا ننھا آلہ گردن میں پہنے رکھا اور معمول کی سرگرمیاں انجام دیں۔ ریکارڈنگ کے تجزیے سے… Continue 23reading مرد زیادہ بولتے ہیں یا خواتین؟ امریکی یونیورسٹی میں دلچسپ تحقیق

فخر زمان ہمارے لیے بڑا خطرہ ہیں، مچل سینٹنر

datetime 7  فروری‬‮  2025

فخر زمان ہمارے لیے بڑا خطرہ ہیں، مچل سینٹنر

لاہور ( این این آئی) سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ سے قبل نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے کہا ہے کہ حریف ٹیم کے فخر زمان ہمارے لیے بڑا خطرہ ہوسکتے ہیں،وہ ایسے کرکٹر ہیں جو میچ کا رخ تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کیوی کپتان مچل سینٹر نے لاہور کے قذافی… Continue 23reading فخر زمان ہمارے لیے بڑا خطرہ ہیں، مچل سینٹنر

پاکستان میں سونا مزید مہنگا، 3 لاکھ روپے تولہ سے تجاوز کرگیا

datetime 7  فروری‬‮  2025

پاکستان میں سونا مزید مہنگا، 3 لاکھ روپے تولہ سے تجاوز کرگیا

کراچی (این این آئی)سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کمی ہوئی تھی، جس کے بعد پھر عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چین، کینیڈا اور یورپی ممالک کی درآمدات پر ٹیرف بڑھانے کے اعلان کے بعد سے قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں… Continue 23reading پاکستان میں سونا مزید مہنگا، 3 لاکھ روپے تولہ سے تجاوز کرگیا

1 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 540