ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

اگست میں مسلسل 4 روزہ تعطیلات کا امکان

datetime 5  اگست‬‮  2025

اگست میں مسلسل 4 روزہ تعطیلات کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے طلباء، اساتذہ، سرکاری و نجی شعبے سے وابستہ افراد کے لیے اگست کے مہینے میں ایک خوشگوار وقفہ متوقع ہے، کیونکہ اس بار یومِ آزادی اور چہلم امام حسینؓ قریبی ایام میں آنے والے ہیں، جس سے 14 اگست سے 17 اگست تک مسلسل چار دن کی چھٹیاں ممکن ہو… Continue 23reading اگست میں مسلسل 4 روزہ تعطیلات کا امکان

مسلمان کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کریں،امام کعبہ

datetime 5  اگست‬‮  2025

مسلمان کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کریں،امام کعبہ

مکہ مکرمہ(این این آئی) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ یاسر الدوسری نے اپنے خطبہ جمعہ میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر شدید تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کریں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے خبردار کیا کہ جھوٹے یا خریدے… Continue 23reading مسلمان کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کریں،امام کعبہ

طوفان فلورس نے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا، پروازیں، ٹرینیں، فیسٹیول سب بند

datetime 5  اگست‬‮  2025

طوفان فلورس نے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا، پروازیں، ٹرینیں، فیسٹیول سب بند

لندن(این این آئی) طوفان فلورس کے باعث برطانیہ اور آئرلینڈ میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تیز ہواں اور موسلا دھار بارش کے باعث متعدد پروازیں، ٹرینیں اور کشتیاں منسوخ جبکہ تفریحی تقریبات ملتوی کر دی گئی ہیں۔اسکاٹ لینڈ، آئرلینڈ، شمالی انگلینڈ اور یارکشائر میں تیز ہواں کا الرٹ… Continue 23reading طوفان فلورس نے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا، پروازیں، ٹرینیں، فیسٹیول سب بند

غیر قانونی آن لائن مواد سے خبردار رہیں، پی ٹی اے کا انتباہ جاری

datetime 5  اگست‬‮  2025

غیر قانونی آن لائن مواد سے خبردار رہیں، پی ٹی اے کا انتباہ جاری

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام غیر قانونی آن لائن مواد سے خبردار رہیں۔پی ٹی اے حکام نے کہاکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اظہارِ رائے کی آزادی ہر فرد کا حق ہے، تاہم آزادی کے نام پر غیر قانونی مواد کی تشہیر یا سرگرمیاں ہرگز… Continue 23reading غیر قانونی آن لائن مواد سے خبردار رہیں، پی ٹی اے کا انتباہ جاری

پاکستان سے ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس کے آغاز کی راہ ہموار ، لائسنس جاری

datetime 5  اگست‬‮  2025

پاکستان سے ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس کے آغاز کی راہ ہموار ، لائسنس جاری

کراچی(این این آئی) پاکستان نے ایران اور خلیجی ممالک کے لیے پہلی بار فیری لائسنس جاری کر دیا،ابتدائی مرحلے میں فیری سروس کراچی اور گوادر کی بندرگاہوں سے شروع کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزارت بحری امور نے بین الاقوامی فیری آپریٹر “سی کیپرز کو پاکستان کی تاریخ کا پہلا فیری سروس لائسنس جاری کر… Continue 23reading پاکستان سے ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس کے آغاز کی راہ ہموار ، لائسنس جاری

اسرائیلی حکومت نے بھی مودی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 5  اگست‬‮  2025

اسرائیلی حکومت نے بھی مودی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی حکومت نے مودی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا، بھارت میں سب سے بڑے سرکاری عسکری تحقیقی ادارے ڈی آر ڈی اواور اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنی اسرائیل ایرواسپیس نے اشتراک سے زمین سے فضا میں مار کرنیوالا جدید میزائیل بارک 8 بنایا تھا،انکشاف ہوا ہے اسرائیل اسے نیا نام بارک۔ایم… Continue 23reading اسرائیلی حکومت نے بھی مودی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا

جسم میں کیلشیئم کی کمی کا اشارہ دینے والی 7 علامات جن کو کبھی نظرانداز نہیں کرنا چاہیے

datetime 5  اگست‬‮  2025

جسم میں کیلشیئم کی کمی کا اشارہ دینے والی 7 علامات جن کو کبھی نظرانداز نہیں کرنا چاہیے

کیلشیئم کی کمی: جسمانی اور ذہنی صحت پر اثرات کیلشیئم انسانی جسم کے لیے ایک نہایت ضروری معدنی جز ہے جو ہڈیوں، دانتوں اور پٹھوں کی مضبوطی کے ساتھ ساتھ دل اور اعصابی نظام کے افعال کے لیے بھی ناگزیر ہے۔ اگر جسم میں کیلشیئم کی مقدار کم ہو جائے تو مختلف جسمانی مسائل پیدا… Continue 23reading جسم میں کیلشیئم کی کمی کا اشارہ دینے والی 7 علامات جن کو کبھی نظرانداز نہیں کرنا چاہیے

ترکیہ: تاریخی آیا صوفیہ مسجد میں آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی گئی،ویڈیو بھی سامنے آ گئی

datetime 5  اگست‬‮  2025

ترکیہ: تاریخی آیا صوفیہ مسجد میں آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی گئی،ویڈیو بھی سامنے آ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ترکیہ کے شہر استنبول میں واقع تاریخی آیا صوفیہ مسجد کو آگ لگانے کی کوشش کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔ واقعے میں ملوث شخص کو سیکیورٹی اداروں نے گرفتار کر لیا ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ 11 جولائی کی شب اس وقت پیش آیا جب عشاء… Continue 23reading ترکیہ: تاریخی آیا صوفیہ مسجد میں آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی گئی،ویڈیو بھی سامنے آ گئی

ٹرمپ کی دھمکی پر بھارت کا رد عمل

datetime 5  اگست‬‮  2025

ٹرمپ کی دھمکی پر بھارت کا رد عمل

نئی دہلی (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس سے تیل خریدنے پر بھارت کو اضافی تجارتی ٹیرف کی دھمکی کے بعد بھارت نے سخت ردعمل دیتے ہوئے مقف اختیار کیا ہے کہ امریکہ خود بھی روس سے مختلف اشیا درآمد کرتا ہے، اس لیے بھارت پر تنقید غیر منصفانہ ہے۔بھارتی وزارت… Continue 23reading ٹرمپ کی دھمکی پر بھارت کا رد عمل

1 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 1,067