ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ دینے کی خبروں کی تردید کردی

datetime 7  اگست‬‮  2025

خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ دینے کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ دیئے جانے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر اپنے ایک پیغام میں خواجہ آصف نے لکھا کہ خبر دینے والے نے صرف اپنی خواہشات بیان کی ہیں، میں نے وزارت سے استعفیٰ… Continue 23reading خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ دینے کی خبروں کی تردید کردی

علی امین گنڈا پور پیشکش لے کر گئے توعمران خان نے جوتی اتار لی تھی

datetime 7  اگست‬‮  2025

علی امین گنڈا پور پیشکش لے کر گئے توعمران خان نے جوتی اتار لی تھی

معروف صحافی سہیل وڑائچ نے دعویٰ کیا ہے کہ جب خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پاس مذاکراتی پیغام لے کر پہنچے تو انہوں نے احتراماً اپنے جوتے اتار دیے۔ سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور کے ذریعے عمران خان کو پیشکش… Continue 23reading علی امین گنڈا پور پیشکش لے کر گئے توعمران خان نے جوتی اتار لی تھی

کوئٹہ کے 18سرکاری اسکولوں پر بااثر افراد کے قبضے کا انکشاف

datetime 7  اگست‬‮  2025

کوئٹہ کے 18سرکاری اسکولوں پر بااثر افراد کے قبضے کا انکشاف

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے 18 سرکاری اسکولوں پر با اثر افراد کیقبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں محکمہ تعلیم کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو قبضہ شدہ اسکولوں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا… Continue 23reading کوئٹہ کے 18سرکاری اسکولوں پر بااثر افراد کے قبضے کا انکشاف

پنجاب اب ہر گھر کو صفا ئی کی فیس دینا ہو گی،ماہانہ 5 ہزار روپے تک صفائی فیس وصول کرنیکافیصلہ

datetime 7  اگست‬‮  2025

پنجاب اب ہر گھر کو صفا ئی کی فیس دینا ہو گی،ماہانہ 5 ہزار روپے تک صفائی فیس وصول کرنیکافیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے صوبے کے تمام اضلاع میں ماہانہ بنیادوں پر صفائی فیس عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے مطابق رہائشی علاقوں میں کم از کم 200 روپے ماہانہ فیس لی جائے گی، جبکہ کاروباری علاقوں میں یہ فیس زیادہ سے زیادہ 5 ہزار روپے تک ہوسکتی ہے۔ذرائع… Continue 23reading پنجاب اب ہر گھر کو صفا ئی کی فیس دینا ہو گی،ماہانہ 5 ہزار روپے تک صفائی فیس وصول کرنیکافیصلہ

لاہور: شوہر کے سامنے بیوی کے گینگ ریپ کی پلاننگ کرنیوالا چوتھا ملزم بھی ہلاک

datetime 7  اگست‬‮  2025

لاہور: شوہر کے سامنے بیوی کے گینگ ریپ کی پلاننگ کرنیوالا چوتھا ملزم بھی ہلاک

لاہور(این این آئی)لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں خاوند کے سامنے بیوی کے گینگ ریپ کا چوتھا مرکزی ملزم پولیس کی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا۔سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے قصور میں چھاپا مارا، فائرنگ کے تبادلے میں مرکزی ملزم عمران ہلاک ہوگیا۔سی سی ڈی کے مطابق ہلاک ملزم… Continue 23reading لاہور: شوہر کے سامنے بیوی کے گینگ ریپ کی پلاننگ کرنیوالا چوتھا ملزم بھی ہلاک

فیصل آباد سے آزاد کشمیر جانیوالی خاتون زیادتی کے بعد قتل، 2 ملزمان گرفتار

datetime 7  اگست‬‮  2025

فیصل آباد سے آزاد کشمیر جانیوالی خاتون زیادتی کے بعد قتل، 2 ملزمان گرفتار

میرپور(این این آئی)میرپور آزاد کشمیر میں زیادتی کے بعد خاتون کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے علاقے رڑاہ بڑجن سیخاتون کی لاش ملی تھی جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے خاتون سے زیادتی کے بعد قتل کرنیکا اعتراف کیا… Continue 23reading فیصل آباد سے آزاد کشمیر جانیوالی خاتون زیادتی کے بعد قتل، 2 ملزمان گرفتار

پاکستان میں جوئے اور شرط لگانے والی 184 ویب سائٹس اور ایپس بلاک

datetime 7  اگست‬‮  2025

پاکستان میں جوئے اور شرط لگانے والی 184 ویب سائٹس اور ایپس بلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں جوئے اور آن لائن سٹے بازی کو فروغ دینے والے پلیٹ فارمز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 184 ویب سائٹس اور موبائل ایپلیکیشنز کو بلاک کر دیا ہے۔قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں کابینہ ڈویژن کی طرف سے پیش کیے گئے… Continue 23reading پاکستان میں جوئے اور شرط لگانے والی 184 ویب سائٹس اور ایپس بلاک

پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ اُڑ گئی، ساتھیوں سمیت پارٹی بدل لی

datetime 7  اگست‬‮  2025

پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ اُڑ گئی، ساتھیوں سمیت پارٹی بدل لی

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ساجد قریشی نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے گورنر سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی، اس دوران موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال بھی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ اُڑ گئی، ساتھیوں سمیت پارٹی بدل لی

امریکی اسٹار لنک کے بعد کئی چینی کمپنیاں بھی پاکستان آنے کو تیار

datetime 7  اگست‬‮  2025

امریکی اسٹار لنک کے بعد کئی چینی کمپنیاں بھی پاکستان آنے کو تیار

لاہور( این این آئی)امریکی اسٹار لنک کے بعد کئی چینی کمپنیاں بھی پاکستان آنے کو تیار ہیں اور ان کمپنیوں نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ذرائع کے مطابق حکومت نے متعلقہ اداروں کو قواعد و ضوابط اور لائسنس کی شرائط کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے… Continue 23reading امریکی اسٹار لنک کے بعد کئی چینی کمپنیاں بھی پاکستان آنے کو تیار

1 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 1,067