ایک مشہور ڈائریکٹر نے پسندیدہ کردار کیلئے نامناسب پیشکش کی: اداکارہ ژالے سرحدی کا انکشاف
کراچی (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ژالے سرحدی نے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں کاسٹنگ کاچ سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔پاکستانی اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نیشوبز انڈسٹری کے حوالے سے کھل کر بات کی۔میزبان نے اداکارہ سے سوال کیاکہ کیا انہیں انڈسٹری میں کبھی… Continue 23reading ایک مشہور ڈائریکٹر نے پسندیدہ کردار کیلئے نامناسب پیشکش کی: اداکارہ ژالے سرحدی کا انکشاف







































