معروف بھارتی اداکار اور کامیڈین ہوٹل کے کمرے میں پُراسرار حالت میں مردہ پائے گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار اور مزاحیہ فنکار کلابھاون نواس کی موت کی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ اداکار کی لاش ریاست کیرالا کے ایک ہوٹل میں ملی، جہاں وہ اپنی نئی فلم “پرکَمبنم” کی شوٹنگ کے سلسلے میں مقیم تھے۔مقامی ذرائع کے مطابق، نواس جس دن ہوٹل سے… Continue 23reading معروف بھارتی اداکار اور کامیڈین ہوٹل کے کمرے میں پُراسرار حالت میں مردہ پائے گئے





































