پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

پارک ملازم نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھول دیا، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 3  فروری‬‮  2025

پارک ملازم نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھول دیا، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور(این این آئی)محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولنے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے جلو پارک میں تعینات ملازم شریف مسیح کو حراست میں لے لیا اور اس کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کے ترجمان کے مطابق، شریف مسیح نے… Continue 23reading پارک ملازم نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھول دیا، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر والدہ کیساتھ مل کر باپ کو قتل کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2025

بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر والدہ کیساتھ مل کر باپ کو قتل کر دیا

چونیاں(این این آئی)چونیاں تھانہ آلہ آباد کی حدود میں سوتیلے بیٹے نے باپ کو والدہ کے ساتھ دوسری شادی کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا اورموقع سے فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق چونیاں تھانہ آلہ آباد کی پل ڈینگی کے قریب سوتیلے بیٹے نے باپ کو فائرنگ کرکے قتل دیا ، قاتل بیٹے کو ماں… Continue 23reading بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر والدہ کیساتھ مل کر باپ کو قتل کر دیا

پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی امریکی خاتون پر قسمت مہربان

datetime 2  فروری‬‮  2025

پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی امریکی خاتون پر قسمت مہربان

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی خاتون نے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کے علاقے ہرڈل ملز سے تعلق رکھنے والی سڈنی ڈیوس نے بتایا کہ وہ علاقے کے ایک اسٹور پر گئیں اور زندگی کا پہلا پاور بال… Continue 23reading پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی امریکی خاتون پر قسمت مہربان

فالج زدہ لڑکی سے جعلی پیر کی زیادتی

datetime 2  فروری‬‮  2025

فالج زدہ لڑکی سے جعلی پیر کی زیادتی

ملتان(این این آئی)ملتان میں فالج سے متاثرہ لڑکی کو جعلی پیر نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔اس حوالے سے پولیس نے بتایاکہ لڑکی کا والد فالج سے متاثرہ بیٹی کو دم کروانے کیلئے پیر کو گھر لایا تھا جس نے بیمار لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ملزم اپنے جرم کے… Continue 23reading فالج زدہ لڑکی سے جعلی پیر کی زیادتی

بھائیوں نے ٹک ٹاک بنانے پر بہن کی جان لے لی

datetime 2  فروری‬‮  2025

بھائیوں نے ٹک ٹاک بنانے پر بہن کی جان لے لی

جہلم(این این آئی)جہلم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر20 سالہ لڑکی کو بھائیوں نے بے دردی سے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ واقعہ تھانہ چوٹالہ کی حدود ڈھوک کوریاں میں پیش آیا، جہاں انساساجد نامی لڑکی کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے بھائیوں نے اسے ٹک ٹاک بنانے… Continue 23reading بھائیوں نے ٹک ٹاک بنانے پر بہن کی جان لے لی

متحدہ عرب امارات میں بھی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 2  فروری‬‮  2025

متحدہ عرب امارات میں بھی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

دبئی (این این آئی)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تیل کی پیداواری ممالک کی تنظیم سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی اور پیداوار بڑھانے کی اپیل کسی کام نہ آئی۔عالمی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے فی لیٹر کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ متحدہ عرب امارات میں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں بھی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

تیسرے درویش کا قصہ

datetime 2  فروری‬‮  2025

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا اور لرزتی ہوئی آواز میں بولا ’’بھائیو میری کہانی آپ سب سے مختلف ہے‘ میں خاندانی رئیس تھا‘ اللہ تعالیٰ نے میرے خاندان کو دولت‘ جائیداد اور عزت سے نواز رکھا تھا‘ ہم مخدوم تھے‘ ہماری اپنی گدی تھی‘ میں اپنے خاندان کی واحد نرینہ اولاد… Continue 23reading تیسرے درویش کا قصہ

معروف سپر اسٹارز بڑھاپے میں کیسے دکھائی دیں گے؟ ،تصاویر وائرل

datetime 1  فروری‬‮  2025

معروف سپر اسٹارز بڑھاپے میں کیسے دکھائی دیں گے؟ ،تصاویر وائرل

ممبئی (این این آئی)اے آئی نے بھارتی فلمی ستاروں اور کھلاڑیوں کے بڑھاپے کی دلچسپ تصاویر تخلیق کی ہیں جنہیں اے آئی آرٹسٹ جوزف نے سوشل میڈیا پر ستارے مرجھا گئے، کہانیاں باقی ہیں کے عنوان سے شیئر کیا ہے۔یہ تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، ان تصاویر میں بالی ووڈ… Continue 23reading معروف سپر اسٹارز بڑھاپے میں کیسے دکھائی دیں گے؟ ،تصاویر وائرل

سرکاری کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کے 9لاکھ روپے لیکر فرار

datetime 1  فروری‬‮  2025

سرکاری کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کے 9لاکھ روپے لیکر فرار

کراچی (این این آئی)کراچی میں گورنمنٹ کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کی مد میں لیے گئے لاکھوں روپے لے کر فرار ہو گیا۔کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گورنمنٹ کالج فار ویمن کا سپرنٹنڈنٹ طالبات کی فیس کی مد میں وصول کیے گئے 9 لاکھ روپے لے کر فرار ہوا ہے۔ کالج پرنسپل کے مطابق سپرنٹنڈنٹ… Continue 23reading سرکاری کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کے 9لاکھ روپے لیکر فرار

1 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 536