پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

امریکی خاتون کے ہیموگلوبن میں کمی، جناح اسپتال میں زیر علاج

datetime 3  فروری‬‮  2025

امریکی خاتون کے ہیموگلوبن میں کمی، جناح اسپتال میں زیر علاج

کراچی(این این آئی)پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال میں زیر علاج ہے، خاتون کے ابتک لیے گئے ٹیسٹ میں ہیموگلوبن کی کمی آئی ہے۔امریکی خاتون جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات کے اسپیشل وارڈ میں زیرِ علاج ہیں۔اسپتال زرائع کے مطابق خاتون کی رپورٹ میں ہیموگلوبن کی سطح کم آئی… Continue 23reading امریکی خاتون کے ہیموگلوبن میں کمی، جناح اسپتال میں زیر علاج

امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں 371 ارب ڈالر کی امداد تقسیم

datetime 3  فروری‬‮  2025

امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں 371 ارب ڈالر کی امداد تقسیم

کابل(این این آئی )افغانستان میں امریکا کی امدادی کارروائیوں کے حوالے سے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن (سیگار)کی تازہ ترین رپورٹ سامنے آگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اگست 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد سے تقریبا 3۔71 بلین ڈالر کی امداد خرچ کی گئی۔ امداد کا 64۔2 فیصد اقوام متحدہ کی ایجنسیوں،اونامااور… Continue 23reading امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں 371 ارب ڈالر کی امداد تقسیم

شوہرکاگردہ فروخت کر کے بیوی آشنا کے ساتھ فرار

datetime 3  فروری‬‮  2025

شوہرکاگردہ فروخت کر کے بیوی آشنا کے ساتھ فرار

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو 10 لاکھ روپے میں گردہ بیچنے پر مجبور کیا اور بعد میں محبوب کے ساتھ رقم لے کر فرار ہو گئی۔ بھارتی کے مطابق یہ واقعہ ہاوڑہ ضلع کے سانکریل علاقے کا ہے جہاں خاتون نے بیٹی… Continue 23reading شوہرکاگردہ فروخت کر کے بیوی آشنا کے ساتھ فرار

چولی کے پیچھے گانے پر رقص؛ دلہن کے والد نے بارات واپس لوٹا دی

datetime 3  فروری‬‮  2025

چولی کے پیچھے گانے پر رقص؛ دلہن کے والد نے بارات واپس لوٹا دی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں دلہن کے والد نے معمولی بات پر اپنی بیٹی کی شادی ختم کرکے بارات کو واپس لوٹا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نئی دہلی میں پیش آیا جہاں بارات ڈھولک کی تھاپ کے ساتھ دلہا کو لے کر تقریب کے مقام پر پہنچی۔میڈیارپورٹس کے مطابق دلہا کے دوست… Continue 23reading چولی کے پیچھے گانے پر رقص؛ دلہن کے والد نے بارات واپس لوٹا دی

محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل

datetime 3  فروری‬‮  2025

محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل

کراچی(این این آئی)اپنے شوہر کی تلاش میں کراچی آنے والی امریکی خاتون کو جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی خاتون انیجا کو جناح اسپتال کراچی کے شعبہ نفسیات کے خصوصی وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کی نگرانی کے لیے جے پی ایم سی کی سیکیورٹی اور… Continue 23reading محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل

پارک ملازم نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھول دیا، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 3  فروری‬‮  2025

پارک ملازم نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھول دیا، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور(این این آئی)محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولنے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے جلو پارک میں تعینات ملازم شریف مسیح کو حراست میں لے لیا اور اس کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کے ترجمان کے مطابق، شریف مسیح نے… Continue 23reading پارک ملازم نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھول دیا، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر والدہ کیساتھ مل کر باپ کو قتل کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2025

بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر والدہ کیساتھ مل کر باپ کو قتل کر دیا

چونیاں(این این آئی)چونیاں تھانہ آلہ آباد کی حدود میں سوتیلے بیٹے نے باپ کو والدہ کے ساتھ دوسری شادی کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا اورموقع سے فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق چونیاں تھانہ آلہ آباد کی پل ڈینگی کے قریب سوتیلے بیٹے نے باپ کو فائرنگ کرکے قتل دیا ، قاتل بیٹے کو ماں… Continue 23reading بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر والدہ کیساتھ مل کر باپ کو قتل کر دیا

پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی امریکی خاتون پر قسمت مہربان

datetime 2  فروری‬‮  2025

پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی امریکی خاتون پر قسمت مہربان

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی خاتون نے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کے علاقے ہرڈل ملز سے تعلق رکھنے والی سڈنی ڈیوس نے بتایا کہ وہ علاقے کے ایک اسٹور پر گئیں اور زندگی کا پہلا پاور بال… Continue 23reading پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی امریکی خاتون پر قسمت مہربان

فالج زدہ لڑکی سے جعلی پیر کی زیادتی

datetime 2  فروری‬‮  2025

فالج زدہ لڑکی سے جعلی پیر کی زیادتی

ملتان(این این آئی)ملتان میں فالج سے متاثرہ لڑکی کو جعلی پیر نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔اس حوالے سے پولیس نے بتایاکہ لڑکی کا والد فالج سے متاثرہ بیٹی کو دم کروانے کیلئے پیر کو گھر لایا تھا جس نے بیمار لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ملزم اپنے جرم کے… Continue 23reading فالج زدہ لڑکی سے جعلی پیر کی زیادتی

1 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 537