ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ملک بھر میں ماہ اگست میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں متوقع

datetime 1  اگست‬‮  2025

ملک بھر میں ماہ اگست میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر عرفان ورک کے مطابق حالیہ بارشوں کا سلسلہ آئندہ دو دنوں تک جاری رہے گا، جب کہ اگست کے مہینے میں بھی معمول سے زیادہ بارشوں کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔عرفان ورک نے بتایا کہ جولائی میں ملک بھر میں مجموعی طور پر 25 فیصد… Continue 23reading ملک بھر میں ماہ اگست میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں متوقع

فرانس کے بعد جرمنی اور پرتگال کا بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ

datetime 1  اگست‬‮  2025

فرانس کے بعد جرمنی اور پرتگال کا بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ

برلن(این این آئی )برطانیہ اور فرانس کے بعد مزید 3 یورپی ممالک پرتگال، جرمنی اور مالٹا نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اشارہ دے دیا۔ پرتگال کے وزیر خارجہ پاولو رینگل نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ماہ کے آغاز میں فلسطین کو تسلیم کرنے کی تیاری میں ہیں، مغربی ایشیا کی صورتِ… Continue 23reading فرانس کے بعد جرمنی اور پرتگال کا بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ

خواجہ سعد رفیق کی لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت

datetime 1  اگست‬‮  2025

خواجہ سعد رفیق کی لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے لاہور کے حلقہ این اے 129 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بطور امیدوار حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن میں حصہ لینا مقامی سطح کے رہنماؤں اور… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کی لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت

ٹرمپ کی ٹیرف دھمکی، بھارت کا جواب میں امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ

datetime 1  اگست‬‮  2025

ٹرمپ کی ٹیرف دھمکی، بھارت کا جواب میں امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ

نئی دہلی(این این آئی) بھارت نے ٹیرف کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ففتھ جنریشن ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا جیٹ خریدنے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی۔امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بھارتی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف کے اعلان کے بعد بھارتی حکومت… Continue 23reading ٹرمپ کی ٹیرف دھمکی، بھارت کا جواب میں امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ

امریکا نےپاکستان پر 19 فیصد ٹیرف عائد کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2025

امریکا نےپاکستان پر 19 فیصد ٹیرف عائد کردیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے بھارت کے مقابلے میں پاکستان کو رعایت دیتے ہوئے 19 فیصد ٹیرف عائد کر دیا۔ وائٹ ہائوس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستانی مصنوعات پر 19 فیصد جوابی ٹیرف عائد کیا ہے جبکہ بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا گیا ہے۔ اس طرح جنوب ایشیا کے 3 بڑے… Continue 23reading امریکا نےپاکستان پر 19 فیصد ٹیرف عائد کردیا

70 لاکھ روپے کا گردہ، خاتون افریقہ سے پاکستانہ پہنچ گئی

datetime 1  اگست‬‮  2025

70 لاکھ روپے کا گردہ، خاتون افریقہ سے پاکستانہ پہنچ گئی

شیخوپورہ (این این آئی)پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی (ہوٹا) سمیت دیگر اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث 8 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی نے شیخوہ پوری کی نجی ہسپتال میں چھاپہ مارا، جہاں غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث منظم گروہ مقامی… Continue 23reading 70 لاکھ روپے کا گردہ، خاتون افریقہ سے پاکستانہ پہنچ گئی

تمام پیالوں میں سمندری نمک، اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں حیران کن انکشاف

datetime 1  اگست‬‮  2025

تمام پیالوں میں سمندری نمک، اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے معاملے میں پولیس تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، جائے وقوعہ سے حاصل کیے گئے برتنوں کی کیمیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں ایک دلچسپ عنصر کا انکشاف ہوا… Continue 23reading تمام پیالوں میں سمندری نمک، اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں حیران کن انکشاف

لاہورمیں چارافراد نے خاتون کو شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 1  اگست‬‮  2025

لاہورمیں چارافراد نے خاتون کو شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور( این این آئی)چوہنگ کے قریب چار افراد نے اٹھارہ سالہ خاتون کو شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،واقعہ میں ملوث دو ملزمان مارے گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ واقعہ تھانہ چوہنگ کی حدودمیں شاہ پورکانجراں کے علاقے میں پیش آیا،پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر کی… Continue 23reading لاہورمیں چارافراد نے خاتون کو شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

گرمیوں کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

datetime 1  اگست‬‮  2025

گرمیوں کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی/کوئٹہ(این این آئی)صوبہ سندھ اور بلوچستان کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہو گئیں۔سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے اور تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے۔سندھ کے محکمہ تعلیم کی جانب سے یکم جون سے31 جولائی تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔دوسری جانب کراچی کے بیشتر نجی اسکولوں نے تدریسی عمل… Continue 23reading گرمیوں کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

1 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 1,065