ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

افغان ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد

datetime 1  اگست‬‮  2025

افغان ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد(این این آئی)افغان مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔افغان مال بردار گاڑیوں کو 31 اگست تک عارضی داخلہ دستاویز پر آمدورفت کی اجازت ہوگی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔افغانستان کے ساتھ تمام تجارتی گزرگاہوں پر اطلاق ہوگیا۔ایک سال قبل وزارت تجارت نے… Continue 23reading افغان ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 1  اگست‬‮  2025

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 100 روپےکمی ہوئی ہے جس کے بعد سونےکی نئی قیمت 3لاکھ52 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 86 روپے کم ہوکر… Continue 23reading ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

لو اسٹوری فلم” سیارا“نے دنیا بھر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا

datetime 1  اگست‬‮  2025

لو اسٹوری فلم” سیارا“نے دنیا بھر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا

ممبئی (این این آئی)جب دنیا سپرہیروز کی تلاش میں تھی تب نئے چہروں آہان پانڈے اور انیت پڈا کی فلم”سیارا”نے ثابت کر دیا کہ اصل طاقت محبت کے جذبے میں ہے۔یش راج فلمز اور محیت سوری کی پیشکش اس رومانوی فلم نے صرف 12 دنوں میں 2025 کی سب سے بڑی کامیابی اپنے نام کر… Continue 23reading لو اسٹوری فلم” سیارا“نے دنیا بھر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا

بیویاں نفسیات سے کھیل کر شوہروں کو قابو کرتی ہیں، ندا یاسر

datetime 1  اگست‬‮  2025

بیویاں نفسیات سے کھیل کر شوہروں کو قابو کرتی ہیں، ندا یاسر

لاہور (این این آئی)اداکارہ و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ جن مردوں کو رن مرید کے طعنے دیے جاتے ہیں، دراصل ایسے شوہروں کی بیویاں ان کی نفسیات سے کھیل کر انہیں قابو کرتی ہیں۔ندا یاسر کے حال ہی میں نشر ہونے والے مارننگ شو میں میاں اور بیوی میں اچھے… Continue 23reading بیویاں نفسیات سے کھیل کر شوہروں کو قابو کرتی ہیں، ندا یاسر

قدیم انسان بچوں کو کھاتے تھے، تحقیق میں حیران کن انکشاف

datetime 1  اگست‬‮  2025

قدیم انسان بچوں کو کھاتے تھے، تحقیق میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اسپین کے ماہرین آثار قدیمہ نے ایک حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاکھوں سال قبل ابتدائی انسان اپنی ہی نسل کے بچوں کو خوراک کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ یہ دعویٰ شمالی اسپین کی گران ڈولینا نامی غار میں کی گئی ایک حالیہ کھدائی کے دوران سامنے… Continue 23reading قدیم انسان بچوں کو کھاتے تھے، تحقیق میں حیران کن انکشاف

میکسیکو کے مافیاز نے روس یوکرین جنگ سے کیسے فائدہ اٹھایا؟

datetime 1  اگست‬‮  2025

میکسیکو کے مافیاز نے روس یوکرین جنگ سے کیسے فائدہ اٹھایا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  فرانسیسی جریدے کی ایک رپورٹ نے انکشاف کیا ہے کہ میکسیکو کے جرائم پیشہ گروہ روس یوکرین تنازع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میدانِ جنگ میں اپنی موجودگی بڑھا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مافیا سے وابستہ افراد جعلی شناختوں کے ذریعے یوکرین میں داخل ہوئے اور وہاں جدید جنگی ڈرونز چلانے… Continue 23reading میکسیکو کے مافیاز نے روس یوکرین جنگ سے کیسے فائدہ اٹھایا؟

نابالغ طالبہ کو ہراساں کرنے کا کیس ثابت، اسلا م آباد کےاسسٹنٹ پروفیسر کو 10لاکھ جرمانہ

datetime 1  اگست‬‮  2025

نابالغ طالبہ کو ہراساں کرنے کا کیس ثابت، اسلا م آباد کےاسسٹنٹ پروفیسر کو 10لاکھ جرمانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی نے کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر اور پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر سیف اللہ پر نابالغ طالبہ کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ایک لاکھ روپے کا ہرجانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ شکایت مارچ 2025 میں ایک 17 سالہ… Continue 23reading نابالغ طالبہ کو ہراساں کرنے کا کیس ثابت، اسلا م آباد کےاسسٹنٹ پروفیسر کو 10لاکھ جرمانہ

نئے کرنسی نوٹوں کیلئے ڈیزائن کا انتخاب ،گردش کب شروع ہو گی؟

datetime 1  اگست‬‮  2025

نئے کرنسی نوٹوں کیلئے ڈیزائن کا انتخاب ،گردش کب شروع ہو گی؟

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے لیے ڈیزائن کا انتخاب کر لیا ہے۔ یہ اعلان اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کیا ۔گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ نئے کرنسی نوٹوں کے لیے ایک ڈیزائن منتخب کر لیا گیا ہے جو کہ ایک بین الاقوامی ماہر نے… Continue 23reading نئے کرنسی نوٹوں کیلئے ڈیزائن کا انتخاب ،گردش کب شروع ہو گی؟

گلگت بلتستان : گلیشیئرز پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خطرہ، نیا الرٹ جاری

datetime 1  اگست‬‮  2025

گلگت بلتستان : گلیشیئرز پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خطرہ، نیا الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان میں شدید موسم کی پیشگوئی کے بعد حکومت نے ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام اور سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تاکید کی ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت، فیض اللہ فراق، کے مطابق محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے،… Continue 23reading گلگت بلتستان : گلیشیئرز پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خطرہ، نیا الرٹ جاری

1 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 1,066