پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

لاہور:زیر تعمیر گھر سے تھیلی میں بند زندہ نومولود بچی برآمد

datetime 31  جنوری‬‮  2025

لاہور:زیر تعمیر گھر سے تھیلی میں بند زندہ نومولود بچی برآمد

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت میں ایک زیر تعمیر گھر سے تھیلی میں بند زندہ نومولود بچی برآمد ہوئی۔ریسکیو 1122کے مطابق گجومتہ چوک ایل ڈی اے روڈ سے ایک زندہ نومولود بچی کے ملنے کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ ریسکیو اہل کاروں کو بچی ایک بورے تھیلے میں ملی جو کہ زندہ… Continue 23reading لاہور:زیر تعمیر گھر سے تھیلی میں بند زندہ نومولود بچی برآمد

حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

datetime 31  جنوری‬‮  2025

حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

کراچی (این این آئی)یومِ کشمیر (5 فروری)کے موقع پر سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر 5 فروری (بدھ)کو بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ 5 یومِ… Continue 23reading حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

خاتون کو نوکری دینے کے بہانے قصور سے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 31  جنوری‬‮  2025

خاتون کو نوکری دینے کے بہانے قصور سے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور( این این آئی) خاتون کو نوکری دینے کے بہانے قصور سے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ نیازی اڈا کے قریب ایک خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کر کے اپنی شکایت درج کرائی کہ وہ قصور کی رہائشی… Continue 23reading خاتون کو نوکری دینے کے بہانے قصور سے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

گوہر رشید اور کبری خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 31  جنوری‬‮  2025

گوہر رشید اور کبری خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(این این آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ کبری خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔سوشل میڈیا پر مرزا گوہر رشید اور ان کی ہونے والی اہلیہ اداکارہ کبری خان کی شادی کا کارڈ وائرل ہو رہا ہے جس میں درج تاریخ کے مطابق یہ دونوں آئندہ ماہ یعنی 2 فروری کو… Continue 23reading گوہر رشید اور کبری خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

پہلا گھر خریدنے والوں کو 5 کروڑ روپے تک کی چھوٹ دی جائے، ڈیولپرز ایسوسی ایشن

datetime 31  جنوری‬‮  2025

پہلا گھر خریدنے والوں کو 5 کروڑ روپے تک کی چھوٹ دی جائے، ڈیولپرز ایسوسی ایشن

کراچی(این این آئی)ایسوسی ایشن آف بلڈرزاینڈ ڈویلپرز ایسوسی ایشن (آباد)نے جائیداد کی خرید و فروخت پر تجاویز دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پہلا گھر خریدنے والوں کو 5 کروڑ روپے تک کی چھوٹ دی جائے۔چیئرمین آباد ایس ایم نبیل نے بیان میں کہا کہ آباد نے جائیداد کی خرید و فروخت کا طریقہ کار… Continue 23reading پہلا گھر خریدنے والوں کو 5 کروڑ روپے تک کی چھوٹ دی جائے، ڈیولپرز ایسوسی ایشن

آ ٹے گھی اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

datetime 31  جنوری‬‮  2025

آ ٹے گھی اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

مکوآنہ (این این آئی)اوپن مارکیٹ میں بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں,فیصل آباد سمیت ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ چینی کی قیمتوں میں تیزی برقرار ہے، اب یہ مسلسل دو ہفتوں تک ریکارڈ کیا گیا ہے، حالیہ دو ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت میں 10… Continue 23reading آ ٹے گھی اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

پاکستان میں طلاق کے رحجان کے حوالے سے حیرت ا نگیز انکشافات

datetime 31  جنوری‬‮  2025

پاکستان میں طلاق کے رحجان کے حوالے سے حیرت ا نگیز انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)ہر پانچ میں سے ایک پاکستانی کا اپنے خاندان یا جاننے والوں میں کسی کی طلاق ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں ہر پانچ میں سے ایک پاکستانی کا اپنے خاندان یا جاننے والوں میں کسی کی طلاق ہونے کا انکشاف… Continue 23reading پاکستان میں طلاق کے رحجان کے حوالے سے حیرت ا نگیز انکشافات

پاکستا نیوں کی امریکہ میں ملازمتوں کے امکانات روشن ہوگئے

datetime 31  جنوری‬‮  2025

پاکستا نیوں کی امریکہ میں ملازمتوں کے امکانات روشن ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکا میں نرسوں اور طبی عملے کی کمی، پاکستانی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کے امکانات روشن امریکا کو اس وقت نرسنگ اور صحت کی دیکھ بھال کے دیگر شعبوں میں افرادی قوت کی شدید کمی کا سامنا ہے، اور اس خلا کو پر کرنے کے لیے پاکستان سے ماہرین کی بھرتی… Continue 23reading پاکستا نیوں کی امریکہ میں ملازمتوں کے امکانات روشن ہوگئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار کی نئی تصویر نے سب کو حیران کردیا، پہچانیے یہ کون ہے؟

datetime 31  جنوری‬‮  2025

بالی ووڈ کے معروف اداکار کی نئی تصویر نے سب کو حیران کردیا، پہچانیے یہ کون ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عامر خان کا نیا روپ، مداحوں کو حیران کر گیابالی ووڈ کے مشہور اداکار عامر خان ایک بار پھر اپنی منفرد اداکاری سے سب کو چونکانے کے لیے تیار ہیں۔ حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں انہیں قدیم دور کے انسان (Caveman) کے روپ میں… Continue 23reading بالی ووڈ کے معروف اداکار کی نئی تصویر نے سب کو حیران کردیا، پہچانیے یہ کون ہے؟

1 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 536