ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

یو اے ای نے فلسطینیوں کیلئے صاف پانی کی فراہمی کا بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 29  جولائی  2025

یو اے ای نے فلسطینیوں کیلئے صاف پانی کی فراہمی کا بڑا قدم اٹھا لیا

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے غزہ میں محصور فلسطینیوں کو روزانہ 20 لاکھ گیلن پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کا مستقل انتظام کر دیا ہے۔یہ پانی غزہ اور مصر کی سرحد پر واقع رفح کے قریب قائم اماراتی ڈیسالینیشن پلانٹس سے سپلائی کیا جائے گا۔ اماراتی حکام کے مطابق 6.7 کلومیٹر طویل نئی… Continue 23reading یو اے ای نے فلسطینیوں کیلئے صاف پانی کی فراہمی کا بڑا قدم اٹھا لیا

حکومت کاپیٹرول موٹر بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرنیوالوں کو ایک لاکھ روپے کیش دینے کا اعلان

datetime 29  جولائی  2025

حکومت کاپیٹرول موٹر بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرنیوالوں کو ایک لاکھ روپے کیش دینے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ جو شہری اپنی پیٹرول پر چلنے والی موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک میں تبدیل کریں گے، انہیں حکومت کی طرف سے ایک لاکھ روپے کیش انعام دیا جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی… Continue 23reading حکومت کاپیٹرول موٹر بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرنیوالوں کو ایک لاکھ روپے کیش دینے کا اعلان

اسلام آباد میں گاڑیوں کا ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

datetime 29  جولائی  2025

اسلام آباد میں گاڑیوں کا ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ ایکسائز اسلام آباد نے نظام کو جدید طرز پر لاتے ہوئے اسلام آباد میں رجسٹرڈ گاڑیوں کو ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ماضی میں گاڑی کی بک (کتاب)ہوا کرتی تھی پھر سمارٹ کارڈ متعارف کروائے گئے اور اب ڈیجیٹل کارڈز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا… Continue 23reading اسلام آباد میں گاڑیوں کا ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

مودی حکومت کو ایک اور جھٹکا؛ ٹرمپ کا خالصتان تحریک کے رہنما کو خط

datetime 29  جولائی  2025

مودی حکومت کو ایک اور جھٹکا؛ ٹرمپ کا خالصتان تحریک کے رہنما کو خط

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی سطح پر خالصتان تحریک کو دبانے کی بھارتی کوششیں اس وقت ناکامی کا شکار ہو گئیں جب اقوام متحدہ سمیت متعدد بین الاقوامی اداروں نے بھارت کے مؤقف کو مکمل طور پر تسلیم کرنے سے گریز کیا۔بھارتی سفارت کاری کی ناکامی کا ایک نمایاں ثبوت اس وقت سامنے آیا جب امریکا… Continue 23reading مودی حکومت کو ایک اور جھٹکا؛ ٹرمپ کا خالصتان تحریک کے رہنما کو خط

25 سالہ نوجوان بیڈ منٹن کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا

datetime 29  جولائی  2025

25 سالہ نوجوان بیڈ منٹن کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے ناگول میں ایک دلخراش واقعہ اس وقت پیش آیا جب 25 سالہ نوجوان راکش بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے اچانک گر گیا اور دل کا دورہ پڑنے سے جانبر نہ ہو سکا۔راکش، جو ضلع کھمم کے تھلادا گاؤں سے تعلق رکھتا تھا، سابق ڈپٹی سرپنچ گنڈلا وینکٹیشورولو کا بیٹا… Continue 23reading 25 سالہ نوجوان بیڈ منٹن کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا

‘بھارت نہیں کھیلے گا تو ٹورنامنٹ بھی نہیں ہوسکتا’، بھارتی میڈیا ایشیاکپ ختم کرانے پر تُل گیا

datetime 29  جولائی  2025

‘بھارت نہیں کھیلے گا تو ٹورنامنٹ بھی نہیں ہوسکتا’، بھارتی میڈیا ایشیاکپ ختم کرانے پر تُل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیا، سابق کرکٹرز اور سیاستدان ایشیا کپ میں پاکستان کی شرکت پر شدید ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے اعلان کے بعد سے مختلف حلقوں کی جانب سے مودی حکومت پر ایشیا کپ کے بائیکاٹ کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ایشین کرکٹ کونسل… Continue 23reading ‘بھارت نہیں کھیلے گا تو ٹورنامنٹ بھی نہیں ہوسکتا’، بھارتی میڈیا ایشیاکپ ختم کرانے پر تُل گیا

چین نے طاقتور ترین ایئر ڈیفنس میزائل ’ ایچ کیو-29 ‘ ایجاد کر لیا

datetime 29  جولائی  2025

چین نے طاقتور ترین ایئر ڈیفنس میزائل ’ ایچ کیو-29 ‘ ایجاد کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق، چین کی اسلحہ ساز صنعت نے ایک جدید فضائی دفاعی نظام “HQ-29” تیار کر لیا ہے، جو نہ صرف خلا میں موجود دشمن سیٹلائٹس کو نشانہ بنا سکتا ہے بلکہ ہائپرسونک رفتار سے پرواز کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کو بھی تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس پیش… Continue 23reading چین نے طاقتور ترین ایئر ڈیفنس میزائل ’ ایچ کیو-29 ‘ ایجاد کر لیا

حارث رؤف امریکا میں شاندار استقبال اور پروٹوکول ملنے پر حیران

datetime 29  جولائی  2025

حارث رؤف امریکا میں شاندار استقبال اور پروٹوکول ملنے پر حیران

میامی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ میامی پہنچنے پر غیرمعمولی انداز میں استقبال پر بڑی خوشی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں حارث رؤف نے کہا کہ میامی پہنچنے پر ہمیں بہت پروٹوکول ملا، امریکا میں پہلے کبھی ایسا تجربہ… Continue 23reading حارث رؤف امریکا میں شاندار استقبال اور پروٹوکول ملنے پر حیران

ایڈز ہونے پر بہن نے بھائی کا گلا گھونٹ کر جان لے لی

datetime 29  جولائی  2025

ایڈز ہونے پر بہن نے بھائی کا گلا گھونٹ کر جان لے لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع چترادرگہ میں “غیرت کے نام” پر ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک نوجوان کو ایچ آئی وی پازیٹو ہونے کی بنیاد پر اپنی ہی بہن اور بہنوئی کے ہاتھوں جان گنوانی پڑی۔تفصیلات کے مطابق ملیکارجن نامی نوجوان، جو کہ بنگلور کی ایک… Continue 23reading ایڈز ہونے پر بہن نے بھائی کا گلا گھونٹ کر جان لے لی

1 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 1,064