بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

حارث رؤف امریکا میں شاندار استقبال اور پروٹوکول ملنے پر حیران

datetime 29  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میامی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ میامی پہنچنے پر غیرمعمولی انداز میں استقبال پر بڑی خوشی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں حارث رؤف نے کہا کہ میامی پہنچنے پر ہمیں بہت پروٹوکول ملا، امریکا میں پہلے کبھی ایسا تجربہ نہیں ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ اور پی سی بی کو عزت دینے پر شکر گزار ہیں۔کھلاڑیوں نے غیر معمولی انتظامات کرانے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے لیے الگ کاؤنٹرز کا انتظام کیا گیا تھا، قومی اسکواڈ کو کم سے کم وقت میں امیگریشن کے مرحلے سے گزارا گیا۔پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو سیکیورٹی اہلکاروں نے جہاز نکلتے ہی پروٹوکول دیا، پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو سیکیورٹی کی گاڑیوں کے ساتھ ہوٹل پہنچایا گیا۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…