مصنوعی ذہانت پر مبنی چینی ایپ نے امریکہ کا بیڑا غرق کر دیا،ایک دن میں ایک کھرب ڈالرز کا نقصان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چینی چیٹ بوٹ ‘ڈیپ سیک نے امریکی کمپنیوں کو بڑا دھچکا دیا ہے، جس کے نتیجے میں انہیں تقریباً ایک کھرب ڈالر کا نقصان ہوا۔ یہ ایپلیکیشن ایپل کے ایپ اسٹور پر امریکا، برطانیہ اور چین میں مقبول ترین مفت ایپ بن کر سامنے آئی ہے، اور اس نے چیٹ جی پی… Continue 23reading مصنوعی ذہانت پر مبنی چینی ایپ نے امریکہ کا بیڑا غرق کر دیا،ایک دن میں ایک کھرب ڈالرز کا نقصان