شمعون عباسی نے پہلی بار تین بیویوں کیساتھ طلاق کی وجہ بتادی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نامور اداکار، ہدایتکار، مصنف اور پروڈیوسر شمعون عباسی نے اپنی ذاتی زندگی کے اس پہلو پر بات کی جس پر وہ عموماً خاموشی اختیار کرتے تھے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے اپنی چار شادیوں، جن میں سے تین ناکام رہیں، کے بارے میں تفصیل… Continue 23reading شمعون عباسی نے پہلی بار تین بیویوں کیساتھ طلاق کی وجہ بتادی






































