اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

بدین، جعلی عامل کے تشدد سے خاتون جاں بحق

datetime 27  جنوری‬‮  2025

بدین، جعلی عامل کے تشدد سے خاتون جاں بحق

بدین(این این آئی)بدین میں جعلی عامل کے ہاتھوں تشدد کے باعث 30 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی، جعلی عامل اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔بدین پولیس کے مطابق ٹنڈوباگو کے نواحی گاں خدا بخش ہیسبانی کی رہائشی 30 سالہ سنگیتا جعلی عامل کے ہاتھوں تشدد کے باعث جاں بحق ہو گئی۔… Continue 23reading بدین، جعلی عامل کے تشدد سے خاتون جاں بحق

سونا مزید سستا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 27  جنوری‬‮  2025

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 2767ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 289100روپے اور… Continue 23reading سونا مزید سستا ہوگیا

گوبھی کے بعد ٹماٹر کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 27  جنوری‬‮  2025

گوبھی کے بعد ٹماٹر کی قیمت میں حیران کن کمی

کراچی(این این آئی)کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی، حیرت انگیز طور پر سبزی منڈی میں ٹماٹر فی کلو 25 سے 30 روپے میں فروخت ہونے لگا۔کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں حیران کن کمی ہوگئی، سبزی منڈی میں نرخ 25 سے 30 روپے فی کلو ہوگئے، قیمتوں میں کمی سے عام صارفیں… Continue 23reading گوبھی کے بعد ٹماٹر کی قیمت میں حیران کن کمی

چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،قیمت جان کر عوام کے ہوش اُڑ گئے

datetime 27  جنوری‬‮  2025

چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،قیمت جان کر عوام کے ہوش اُڑ گئے

کراچی(این این آئی)کرشنگ سیزن کے باوجود چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔گزشتہ ایک ماہ میں چینی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اور اس وقت چینی کی ایکس مل قیمت 140 سے 143 روپے فی کلو تک… Continue 23reading چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،قیمت جان کر عوام کے ہوش اُڑ گئے

گیس مہنگی کردی گئی

datetime 27  جنوری‬‮  2025

گیس مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس مہنگی کردی جبکہ گھریلو صارفین، سیمنٹ اور کھاد سیکٹر کیلئے گیس کی موجودہ قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس 500روپے… Continue 23reading گیس مہنگی کردی گئی

نئے کرنسی نوٹ کب جاری ہوں گے؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2025

نئے کرنسی نوٹ کب جاری ہوں گے؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد خان نے نئے کرنسی نوٹ کے مارکیٹ میں آنے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اعلان کیا ہے کہ 2025 میں پاکستان میں نئے ڈیزائن والے نوٹ جاری کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ نئے نوٹ مرحلہ وار… Continue 23reading نئے کرنسی نوٹ کب جاری ہوں گے؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

گورنر اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں بڑی کمی کر دی

datetime 27  جنوری‬‮  2025

گورنر اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں بڑی کمی کر دی

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) نے آئندہ 2 ماہ کیلئے شرح سود مزید ایک فیصد کم کرنے کا اعلان کر دیاجس کے بعد شرح سود 12 فیصد کی سطح پر آگئی،مہنگائی کا رجحان توقعات کے مطابق مسلسل نیچے کی جانب ہے اور وہ دسمبر میں 4.1 فیصد سال بسال… Continue 23reading گورنر اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں بڑی کمی کر دی

گھر کے باہر کھڑی کار چند لمحوں میں چوری؛ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

datetime 27  جنوری‬‮  2025

گھر کے باہر کھڑی کار چند لمحوں میں چوری؛ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)گھر کے باہر کھڑی کار چند لمحوں میں چوری کرلی گئی، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ضلع کورنگی میں ماہر چور چند لمحوں میں گھر کے باہر کھڑی کار چوری کر کے فرار ہوگئے۔ واقعہ شاہ فیصل کالونی الفلاح سوسائٹی میں پیش آیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی… Continue 23reading گھر کے باہر کھڑی کار چند لمحوں میں چوری؛ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

پی ٹی آئی کا احتجاج کا اعلان

datetime 27  جنوری‬‮  2025

پی ٹی آئی کا احتجاج کا اعلان

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو صوابی میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے 8 فروری کو یومِ سیاہ منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا اور… Continue 23reading پی ٹی آئی کا احتجاج کا اعلان

1 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 536