ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

اگرگاڑی پانی میں ڈوب رہی ہو تو جان بچانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟

datetime 25  جولائی  2025

اگرگاڑی پانی میں ڈوب رہی ہو تو جان بچانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دریاؤں، نالوں اور برساتی پانی کی وجہ سے آنے والی طغیانی کے دوران گاڑیوں کے بہاؤ میں آ جانے کے واقعات پیش آ سکتے ہیں، جن میں بروقت اور درست اقدام انسانی جان بچانے میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے عوام کو اس حوالے سے… Continue 23reading اگرگاڑی پانی میں ڈوب رہی ہو تو جان بچانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟

مصری شہریوں نے غزہ تک امداد پہنچانےکیلیےمنفرد مہم شروع کردی

datetime 25  جولائی  2025

مصری شہریوں نے غزہ تک امداد پہنچانےکیلیےمنفرد مہم شروع کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)غزہ میں جاری قحط اور بھوک کے المناک حالات نے مصری عوام کو ایک منفرد طریقے سے مدد کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ “جیو نیوز” کی رپورٹ کے مطابق مصر کے شہریوں نے “سمندر سے سمندر تک” کے عنوان سے ایک انسانی ہمدردی پر مبنی مہم کا آغاز کیا ہے۔اس مہم… Continue 23reading مصری شہریوں نے غزہ تک امداد پہنچانےکیلیےمنفرد مہم شروع کردی

خاتون کا ایک بار پھر بھارتی کرکٹر پر زیادتی کا الزام، مقدمہ درج

datetime 25  جولائی  2025

خاتون کا ایک بار پھر بھارتی کرکٹر پر زیادتی کا الزام، مقدمہ درج

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر یش دیال پر ایک اور خاتون نے زیادتی کا الزام عائد کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جے پور میں رائل چیلنجر بنگلور کے فاسٹ بولر یش دیال کے خلاف ایک خاتون نے زیادتی کاالزام لگایا ہے۔مبینہ زیادتی سے متعلق خاتون کے الزامات پر یش دیال کے خلاف جے پور میں… Continue 23reading خاتون کا ایک بار پھر بھارتی کرکٹر پر زیادتی کا الزام، مقدمہ درج

گلگت بلتستان میں سیلابی تباہ کاریوں سے اب تک 9افراد جابحق ہوئے

datetime 25  جولائی  2025

گلگت بلتستان میں سیلابی تباہ کاریوں سے اب تک 9افراد جابحق ہوئے

گلگت (این این آئی)ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے . صوبہ بھر میں سیلابی تباہ کاریوں سے اب تک 9 افراد جابحق ہوئے ہیں جن میں 2خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں ۔ لاپتہ افراد کی تعداد 10 سے 12 ہوسکتی ہے ۔ سیلاب کی تباہ کاریوں سے 500 سے… Continue 23reading گلگت بلتستان میں سیلابی تباہ کاریوں سے اب تک 9افراد جابحق ہوئے

ہسپتال کے زنانہ وارڈ میں پولیس اہلکار کی جانب سے خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنانے کا شرمناک واقعہ

datetime 25  جولائی  2025

ہسپتال کے زنانہ وارڈ میں پولیس اہلکار کی جانب سے خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنانے کا شرمناک واقعہ

گوجرخان(این این آئی)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان کے زنانہ وارڈ میں ایک پولیس اہلکار کی جانب سے خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنانے کا شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے،جس پر شہریوں اور سماجی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ملزم کی شناخت عقیل عباس کے نام سے ہوئی ہے،جو پنجاب پولیس… Continue 23reading ہسپتال کے زنانہ وارڈ میں پولیس اہلکار کی جانب سے خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنانے کا شرمناک واقعہ

پاکستان بھر میں پلاٹس کی آن لائن تصدیق کا جدید نظام تیار

datetime 25  جولائی  2025

پاکستان بھر میں پلاٹس کی آن لائن تصدیق کا جدید نظام تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان بھر میں ہاؤسنگ اور پراپرٹی کے شعبے میں دھوکہ دہی کی روک تھام اور شفاف خرید و فروخت کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل نظام تشکیل دے دیا ہے، جس کا باضابطہ افتتاح چیئرمین نیب عنقریب کریں گے۔اس نئے آن لائن سسٹم کے ذریعے پورے پاکستان… Continue 23reading پاکستان بھر میں پلاٹس کی آن لائن تصدیق کا جدید نظام تیار

چلاس میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد فیری میڈوز ٹریک بند، سیاحوں کی بڑی تعداد پھنس گئی

datetime 25  جولائی  2025

چلاس میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد فیری میڈوز ٹریک بند، سیاحوں کی بڑی تعداد پھنس گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث چلاس سے فیری میڈوز جانے والا راستہ کئی مقامات پر بند ہو گیا، جس کے نتیجے میں سیاحوں کی بڑی تعداد وہاں پھنس گئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق فیری میڈوز میں اس وقت مقامی اور غیر مقامی سیاح بڑی تعداد… Continue 23reading چلاس میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد فیری میڈوز ٹریک بند، سیاحوں کی بڑی تعداد پھنس گئی

فرانس کا ستمبرمیں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

datetime 25  جولائی  2025

فرانس کا ستمبرمیں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ فرانس رواں سال ستمبر میں فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرے گا، جس سے مشرق وسطیٰ میں سیاسی کشیدگی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔صدر میکرون نے یہ اعلان اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر کرتے ہوئے کہا کہ فرانس… Continue 23reading فرانس کا ستمبرمیں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

datetime 25  جولائی  2025

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے واقعے کا چالان تیار کر کے پراسیکوشن برانچ کے حوالے کر دیا ہے، جس میں عمر حیات نامی نوجوان کو قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، پولیس کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ… Continue 23reading ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

1 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 1,064