حمزہ علی عباسی کو حجاب سے متعلق متنازع بیان دینا مہنگا پڑگیا
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار حمزہ علی عباسی ایک پوڈ کاسٹ میں حجاب سے متعلق متنازع بیان دینے کے بعد مشکل میں پڑ گئے ہیں۔حمزہ علی عباسی پیارے افضل، من مائل اور الف جیسے مقبول ڈراموں میں اپنے کرداروں کے باعث شہرت حاصل کرچکے ہیں، اداکاری کے علاوہ مذہبی رجحان کی وجہ… Continue 23reading حمزہ علی عباسی کو حجاب سے متعلق متنازع بیان دینا مہنگا پڑگیا






































