جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

datetime 24  جولائی  2025

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

کراچی(این این آئی)ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اب مزید اضافہ نہیں ہوگا اور عوام ڈالر کی ذخیرہ اندوزی سے گریز کریں کیونکہ ڈالر کی قیمت 270 روپے تک واپس آنے کا امکان ہے۔ملک بوستان نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ڈالر کی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

امریکا جانے والے غیر ملکیوں پر 250 ڈالر کی اضافی ویزا فیس عائد

datetime 24  جولائی  2025

امریکا جانے والے غیر ملکیوں پر 250 ڈالر کی اضافی ویزا فیس عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی حکومت نے نان امیگرنٹ ویزا رکھنے والے غیر ملکی شہریوں کے لیے نئی اضافی فیس کا اعلان کر دیا ہے۔ اس نئی پالیسی کے تحت سیاحت، تعلیم یا کاروباری مقاصد کے لیے امریکا آنے والے افراد کو اب ویزا درخواست کے علاوہ 250 امریکی… Continue 23reading امریکا جانے والے غیر ملکیوں پر 250 ڈالر کی اضافی ویزا فیس عائد

سبزی فروش کے بیٹے کی محنت رنگ لے آئی؛ والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند کردیا

datetime 24  جولائی  2025

سبزی فروش کے بیٹے کی محنت رنگ لے آئی؛ والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایک سبزی فروش کے بیٹے نے اپنی محنت اور لگن سے میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 1 شاہکوٹ کے طالبعلم ملک فیضان رضا، جن کے والد سبزی کا کاروبار کرتے ہیں، نے لاہور بورڈ کے تحت ہونے والے میٹرک کے امتحان… Continue 23reading سبزی فروش کے بیٹے کی محنت رنگ لے آئی؛ والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند کردیا

سوات: مدرسے میں تشدد سے طالبعلم کی موت، گرفتار 11ملزم عدالت میں پیش، نئے انکشافات سامنے آگئے

datetime 24  جولائی  2025

سوات: مدرسے میں تشدد سے طالبعلم کی موت، گرفتار 11ملزم عدالت میں پیش، نئے انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں واقع ایک دینی مدرسے میں طالب علم فرحان پر مبینہ تشدد سے ہلاکت کے واقعے میں پولیس نے 11 افراد کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا۔ عدالت نے تمام گرفتار ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا… Continue 23reading سوات: مدرسے میں تشدد سے طالبعلم کی موت، گرفتار 11ملزم عدالت میں پیش، نئے انکشافات سامنے آگئے

امریکی کمپنیاں بھارتی شہریوں کو ملازمت پر نہ رکھیں، ٹرمپ کی ہدایت

datetime 24  جولائی  2025

امریکی کمپنیاں بھارتی شہریوں کو ملازمت پر نہ رکھیں، ٹرمپ کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)واشنگٹن میں منعقدہ ایک اہم مصنوعی ذہانت (AI) کانفرنس کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں جیسے گوگل اور مائیکروسافٹ کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بیرونِ ملک، خصوصاً بھارت سے ملازمین بھرتی کرنے کا عمل بند کریں اور صرف امریکی شہریوں کو ملازمتیں فراہم… Continue 23reading امریکی کمپنیاں بھارتی شہریوں کو ملازمت پر نہ رکھیں، ٹرمپ کی ہدایت

سولر پینل درآمد پر ڈیوٹی میں بڑی کمی ،قیمتوں میں زبردست کمی کا امکان

datetime 24  جولائی  2025

سولر پینل درآمد پر ڈیوٹی میں بڑی کمی ،قیمتوں میں زبردست کمی کا امکان

پاکستان میں گرین انرجی کے شعبے کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی، کیونکہ حکومت نے سولر پینل کی درآمد پر کسٹم ویلیو میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ اب سولر پینلز کی قیمت فی واٹ صرف 0.08 امریکی ڈالر مقرر کر دی گئی ہے، جس سے مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں زبردست کمی… Continue 23reading سولر پینل درآمد پر ڈیوٹی میں بڑی کمی ،قیمتوں میں زبردست کمی کا امکان

میٹرک کا رزلٹ آگیا نتیجہ چیک کرنے کےلئے آسان طریقہ بھی سامنے آگیا

datetime 24  جولائی  2025

میٹرک کا رزلٹ آگیا نتیجہ چیک کرنے کےلئے آسان طریقہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) نے میٹرک سال 2025 کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ نتائج کا اجرا آج 24 جولائی 2025 بروز جمعرات صبح 10 بجے کیا گیا۔ لاہور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے طلباء اپنے نتائج مختلف ذرائع سے حاصل کر سکتے ہیں۔ پوزیشن… Continue 23reading میٹرک کا رزلٹ آگیا نتیجہ چیک کرنے کےلئے آسان طریقہ بھی سامنے آگیا

سکردو میں کلائوڈ برسٹ ، درجنوں مکانات ، دکانیں منہدم ، رابطہ پل بہہ گیا

datetime 24  جولائی  2025

سکردو میں کلائوڈ برسٹ ، درجنوں مکانات ، دکانیں منہدم ، رابطہ پل بہہ گیا

سکردو(این این آئی) سکردو کے علاقے کندوس میں بھی کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں آنے والے شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، سیاحوں سمیت متعدد افراد پھنس گئے۔مقامی ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے کی زد میں آکر 49 مکانات، 20 دکانیں اور دو مساجد مکمل طور پر منہدم ہو گئیں، علاقے میں مواصلاتی… Continue 23reading سکردو میں کلائوڈ برسٹ ، درجنوں مکانات ، دکانیں منہدم ، رابطہ پل بہہ گیا

5عمران خان کے دونوں بیٹوں کی پاکستان آنے کی تصدیق، پی ٹی آئی کا تفصیلات بتانے سے انکار

datetime 24  جولائی  2025

5عمران خان کے دونوں بیٹوں کی پاکستان آنے کی تصدیق، پی ٹی آئی کا تفصیلات بتانے سے انکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں نے تصدیق کی ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کے بیٹے، قاسم اور سلمان، جلد پاکستان آنے والے ہیں۔اس بات کی توثیق عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان، وکیل سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر علی ظفر نے کی۔ انہوں نے بتایا کہ… Continue 23reading 5عمران خان کے دونوں بیٹوں کی پاکستان آنے کی تصدیق، پی ٹی آئی کا تفصیلات بتانے سے انکار

1 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 1,064