روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تمام 49 افراد ہلاک
ماسکو(این این آئی)روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام 49 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام 49 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی ایئر ٹریفک کنٹرول کا امر ریجن میں طیارے سے رابطہ منقطع ہوا۔ روسی خبر رساں… Continue 23reading روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تمام 49 افراد ہلاک






































