جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

میٹرک کے مایوس کن نتائج پر دو بھائیوں نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی

datetime 24  جولائی  2025

میٹرک کے مایوس کن نتائج پر دو بھائیوں نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے ضلع وادی جہلم کے علاقے درنگ چناری سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائیوں نے میٹرک کے امتحانات میں ناقص نتائج کے بعد شدید ذہنی دباؤ اور مایوسی کے باعث اپنی زندگی کا المناک انجام خود ہی کر لیا۔ذرائع کے مطابق محمد یعقوب کے بیٹے، وقاص اور کاشف، نے… Continue 23reading میٹرک کے مایوس کن نتائج پر دو بھائیوں نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی

اسلام آباد میں سیلابی ریلے میں گاڑی سمیت بہہ جانے والے کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی اور بیٹی کی لاشیں مل گئیں

datetime 24  جولائی  2025

اسلام آباد میں سیلابی ریلے میں گاڑی سمیت بہہ جانے والے کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی اور بیٹی کی لاشیں مل گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسکاسلام آباد کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیلابی ریلے کی زد میں آ کر لاپتہ ہونے والے ریٹائرڈ کرنل اسحاق قاضی اور ان کی بیٹی کی لاشیں تلاش کر لی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں حالیہ شدید بارشوں کے دوران کرنل (ر) اسحاق قاضی اپنی بیٹی کے ہمراہ گھر… Continue 23reading اسلام آباد میں سیلابی ریلے میں گاڑی سمیت بہہ جانے والے کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی اور بیٹی کی لاشیں مل گئیں

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 24  جولائی  2025

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈالر کی قدر میں حالیہ دنوں میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے کرنسی مارکیٹ میں ریلیف محسوس کیا جا رہا ہے۔ صرف چند گھنٹوں کے اندر ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر دو روز میں… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

بابوسر سیلاب میں بہہ جانے والی ڈاکٹر مشعال کے 3 سالہ بیٹے کی لاش بھی مل گئی

datetime 24  جولائی  2025

بابوسر سیلاب میں بہہ جانے والی ڈاکٹر مشعال کے 3 سالہ بیٹے کی لاش بھی مل گئی

گلگت (این این آئی)دیامر میں بابوسر سیلاب میں اپنی والدہ ڈاکٹر مشعال کے ساتھ تین سالہ بیٹے کی لاش بھی مل گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ شام 7 بجے تھک بابوسر کے قریب ڈاسر پر مقامی افراد نے لاش دیکھ کر حکام کو بتایا۔حکام نے کہا کہ جی بی اسکاؤٹس نے اطلاع ملنے پر… Continue 23reading بابوسر سیلاب میں بہہ جانے والی ڈاکٹر مشعال کے 3 سالہ بیٹے کی لاش بھی مل گئی

اسلام آباد’ ہاؤسنگ سوسائٹی کے نالے میں کار سمیت بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش تیسرے روز میں داخل

datetime 24  جولائی  2025

اسلام آباد’ ہاؤسنگ سوسائٹی کے نالے میں کار سمیت بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش تیسرے روز میں داخل

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے نالے میں کار سمیت بہہ جانے والے باپ اور بیٹی کی تلاش تیسرے روز میں داخل ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی کا بونٹ اور دروازہ دریائے سواں پُل کے نیچے سے مل گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی اور ان کی بیٹی کے مل… Continue 23reading اسلام آباد’ ہاؤسنگ سوسائٹی کے نالے میں کار سمیت بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش تیسرے روز میں داخل

بگ باس 19،سلمان خان نے کتنے ارب میںمعاہدہ کیا؟

datetime 24  جولائی  2025

بگ باس 19،سلمان خان نے کتنے ارب میںمعاہدہ کیا؟

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے سپراسٹارسلمان خان ایک بار پھر بھارت کے مقبول ترین رئیلٹی شو بگ باس کے 19 ویں سیزن کی میزبانی کے لیے تیار ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان شوکے ابتدائی تین ماہ کی میزبانی کریں گے اوران کے عوض انہیں 120 سے 150 کروڑ بھارتی روپے تک کی… Continue 23reading بگ باس 19،سلمان خان نے کتنے ارب میںمعاہدہ کیا؟

جنت مرزا کا بالی ووڈ فلم میں کارتک آریان کیساتھ کام کرنے سے انکار

datetime 24  جولائی  2025

جنت مرزا کا بالی ووڈ فلم میں کارتک آریان کیساتھ کام کرنے سے انکار

کراچی (این این آئی)پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر اور ماڈل جنت مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی ایک بڑی فلم میں بھارتی اداکار کارتک آریان کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی، تاہم انہوں نے یہ پیشکش ٹھکرا دی۔ ایک انٹرٹینمنٹ پورٹل سے گفتگو کرتے ہوئے جنت مرزا نے بتایا… Continue 23reading جنت مرزا کا بالی ووڈ فلم میں کارتک آریان کیساتھ کام کرنے سے انکار

کرایہ

datetime 23  جولائی  2025

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ پھیرا‘ ان کی آنکھوں میں پدرانہ شفقت تھی‘ وہ مجھے اس وقت پورے جنگل کے والد لگ رہے تھے‘ ایک ایسا والد جو شام کے وقت اپنے پورے کنبے کو دیکھتا ہے تو اس کی گردن فخر سے تن جاتی ہے‘ ان کے… Continue 23reading کرایہ

کراچی میں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش، 2 بچے انتقال کرگئے

datetime 23  جولائی  2025

کراچی میں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش، 2 بچے انتقال کرگئے

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون میں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں سے 2 بچے انتقال کرگئے۔اس ضمن میں بچوں کے ماموں نے بتایا کہ پانچ میں دو بچے دوران علاج انتقال کرگئے ہیں۔گزشتہ روز بلدیہ ٹائون کی نجی اسپتال میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی تھی، خاتون… Continue 23reading کراچی میں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش، 2 بچے انتقال کرگئے

1 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 1,064