ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے 4کم عمر بہنیں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں

datetime 25  جولائی  2025

ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے 4کم عمر بہنیں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)دکی میں ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے 4کم عمر بہنیں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لیویز ذرائع کاکہنا ہے کہ انبار ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے ندی میں گرنے والی چار کم عمر بہنیں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں،بچیوں کی عمریں… Continue 23reading ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے 4کم عمر بہنیں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں

حماد اظہر کا سرینڈر کرنے کا فیصلہ

datetime 25  جولائی  2025

حماد اظہر کا سرینڈر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے خود کو قانون کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی “سماء نیوز” کی رپورٹ کے مطابق، حماد اظہر جلد عدالت میں حاضر ہو کر اپنی ضمانت کی درخواست دائر کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ اس حوالے سے اپنے قریبی… Continue 23reading حماد اظہر کا سرینڈر کرنے کا فیصلہ

دوران پرواز 35 ہزار فٹ کی بلندی پر طیارے میں بچے کی پیدائش

datetime 25  جولائی  2025

دوران پرواز 35 ہزار فٹ کی بلندی پر طیارے میں بچے کی پیدائش

ممبئی(این این آئی)ایک بھارتی ایئرلائن کی پرواز میں 35 ہزار فٹ کی بلندی پر تھائی خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔مسقط سے ممبئی آنے والی پرواز میں ایک جذباتی لمحہ پیش آیا جب دورانِ پرواز ایک تھائی خاتون نے بچے کو جنم دیا، اس وقت پرواز 35 ہزار فٹ کی بلندی پر تھی۔ بھارتی… Continue 23reading دوران پرواز 35 ہزار فٹ کی بلندی پر طیارے میں بچے کی پیدائش

راولپنڈی بڑی تباہی سے محفوظ، فتنہ الخوارج کا کارندہ بارودی مواد سمیت گرفتار

datetime 25  جولائی  2025

راولپنڈی بڑی تباہی سے محفوظ، فتنہ الخوارج کا کارندہ بارودی مواد سمیت گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی دارالحکومت کا جڑواں شہر بڑی تباہی سے بچ گیا، جہاں فتنہ الخوارج کے کارندے کو بارودی مواد سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق راولپنڈی کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،جب سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے ایک انتہائی… Continue 23reading راولپنڈی بڑی تباہی سے محفوظ، فتنہ الخوارج کا کارندہ بارودی مواد سمیت گرفتار

پاکستان کی دوا ساز صنعت کی برآمدات میں تاریخی اضافہ،خود کفالت کی جانب اہم پیش رفت

datetime 25  جولائی  2025

پاکستان کی دوا ساز صنعت کی برآمدات میں تاریخی اضافہ،خود کفالت کی جانب اہم پیش رفت

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی دوا ساز صنعت نے مالی سال2025 میں برآمدات کے شعبے میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی کی بدولت ملک کی فارماسیوٹیکل صنعت کی برآمدات 457 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جو خود کفالت کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔رواں مالی سال میں فارماسیوٹیکل،… Continue 23reading پاکستان کی دوا ساز صنعت کی برآمدات میں تاریخی اضافہ،خود کفالت کی جانب اہم پیش رفت

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 25  جولائی  2025

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1روپے 22پیسے کمی ریکارڈ کی گئی، انٹربینک میں دوران ٹریڈنگ ڈالر 284 روپے 22پیسے سے کم ہو کر 283روپے کاہو گیا۔ دوسری… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی لاش برآمد، 2 مبینہ ملزم گرفتار

datetime 25  جولائی  2025

ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی لاش برآمد، 2 مبینہ ملزم گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)سندھ کے ضلع گھوٹکی سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت مردہ حالت میں اپنے گھر سے برآمد ہوئیں۔ اطلاع ملنے پر لاش کو لوڈر رکشے کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔ اہلِ خانہ نے سمیرا کے شوہر پر قتل کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ تفصیلات صحافی خرم اقبال… Continue 23reading ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی لاش برآمد، 2 مبینہ ملزم گرفتار

معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

datetime 25  جولائی  2025

معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن 71 سال کی عمر میں دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ہلک ہوگن کا انتقال فلوریڈا میں واقع ان کی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق عالمی چیمپئن کچھ… Continue 23reading معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

علیمہ خان کا عمران خان سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع

datetime 25  جولائی  2025

علیمہ خان کا عمران خان سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد(این این آئی)علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کی اجازت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے اڈیالہ جیل میں جمع کرائی گئی دستاویزات بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے دستخط کے بعد واپس کرانے کی… Continue 23reading علیمہ خان کا عمران خان سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع

1 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 1,064