ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 25  جولائی  2025

گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹوں میں چینی کی 200روپے کلو فروخت جاری ہے جبکہ کئی علاقوں میں چینی دستیاب ہی نہیں اوردکانداروں کا کہنا ہے کہ تھوک مارکیٹ سے چینی کی سپلائی نہیںمل رہی ، درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں بھی 6روپے کلوا ضافہ ہو گیا۔صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن طاہرثقلین بٹ کے… Continue 23reading گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ

دو سالوں میں 22 کھرب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری کا انکشاف

datetime 25  جولائی  2025

دو سالوں میں 22 کھرب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے گزشتہ دو مالی سالوں میں ‘جعلی’ اور ‘فلائنگ’ انوائسز کے ذریعے 22 کھرب روپے سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے، جو کمزور نفاذ کی وجہ سے عوامی رقوم کے بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصان کو ظاہر کرتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بق سینیٹ کی… Continue 23reading دو سالوں میں 22 کھرب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری کا انکشاف

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

datetime 25  جولائی  2025

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی، 28 جولائی سے خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ملک کے بالائی علاقوں میں کم شدت کی مون… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

بھارتی فضائیہ کے سابق آفیسر نے ایئر ڈیفنس کی حقیقت کا پردہ چاک کردیا

datetime 25  جولائی  2025

بھارتی فضائیہ کے سابق آفیسر نے ایئر ڈیفنس کی حقیقت کا پردہ چاک کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فضائیہ کے سابق آفیسر ہرجیت سنگھ نے بھارتی فوج کے اندر پھیلی افراتفری، ذہنی عدم توازن اور فیصلہ سازی کی ناکامی کو بے نقاب کردیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ہرجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ بھارتی ایئر ڈیفنس میں شدید ذہنی دبا اور نفسیاتی مسائل کے حامل بہت سیافسران… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کے سابق آفیسر نے ایئر ڈیفنس کی حقیقت کا پردہ چاک کردیا

اونٹ کا ایک آنسو انسان کی جان بچا سکتا ہے،نئی تحقیق

datetime 25  جولائی  2025

اونٹ کا ایک آنسو انسان کی جان بچا سکتا ہے،نئی تحقیق

نئی دہلی (این این آئی)ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اونٹ کے آنسو بہت قیمتی ہیں اور انسان کی جان بچا سکتے ہیں۔راجستھان میں نیشنل ریسرچ سینٹر آن کیملز کے محققین نے ایک نئی تحقیق میں یہ دریافت کیا کہ اونٹ کے آنسو اور اینٹی باڈیز سانپوں کی 26 مختلف اقسام… Continue 23reading اونٹ کا ایک آنسو انسان کی جان بچا سکتا ہے،نئی تحقیق

معروف چینی کمپنی کا پاکستان میں اسمبل شدہ الیکٹرک کار متعارف کرانے کا اعلان

datetime 25  جولائی  2025

معروف چینی کمپنی کا پاکستان میں اسمبل شدہ الیکٹرک کار متعارف کرانے کا اعلان

کراچی(این این آئی)چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے اعلان کیا ہے کہ وہ جولائی یا اگست 2026 تک پاکستان میں اسمبل کی گئی اپنی پہلی گاڑی متعارف کروائے گی۔رپورٹ کے مطابق بی وائی ڈی کمپنی کے ایک اعلی عہدیدار نے اس حوالے سے اعلان کیا جس کا… Continue 23reading معروف چینی کمپنی کا پاکستان میں اسمبل شدہ الیکٹرک کار متعارف کرانے کا اعلان

سوزوکی کا اپنی موٹر سائیکلوں کے اپ ڈیٹڈ ورژن متعارف کرانے کا اعلان

datetime 25  جولائی  2025

سوزوکی کا اپنی موٹر سائیکلوں کے اپ ڈیٹڈ ورژن متعارف کرانے کا اعلان

کراچی(این این آئی)سوزوکی موٹر سائیکل نے پاکستان میں اپنے مقبول ماڈلز جی ڈی 110 ایس، جی ایس 110 اور جی ایس 150 کے اپ ڈیٹڈ ورژنز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق سوزوکی کی موٹر سائیکلوں کے ان ماڈلز کو اب جدید اور دلکش گرافکس کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، جو انداز، کارکردگی… Continue 23reading سوزوکی کا اپنی موٹر سائیکلوں کے اپ ڈیٹڈ ورژن متعارف کرانے کا اعلان

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی

datetime 25  جولائی  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  ملک میں سونے کی قیمت میں آج مزید کمی ہوگئی۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی یف تولہ قیمت 2300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 56 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کم ہوکر 3… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی

بنگلادیش کے سابق چیف جسٹس قتل کے مقدمے میں گرفتار

datetime 25  جولائی  2025

بنگلادیش کے سابق چیف جسٹس قتل کے مقدمے میں گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس اے بی ایم خیرالحق کو ایک قتل کے مقدمے میں پولیس نے ان کے گھر سے حراست میں لے کر عدالت کے روبرو پیش کیا، جہاں ڈھاکا کی عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا۔خیرالحق پر الزام ہے کہ وہ… Continue 23reading بنگلادیش کے سابق چیف جسٹس قتل کے مقدمے میں گرفتار

1 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 1,064