اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

پاکستان اور بنگلادیش کے فوجی وفد کے دوروں سے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار

datetime 25  جنوری‬‮  2025

پاکستان اور بنگلادیش کے فوجی وفد کے دوروں سے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے دوروں سے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کے اعلیٰ فوجی اور خفیہ ایجنسی کے حکام کے دورہ بنگلا دیش سے نئی دہلی الرٹ ہوگیا ہے اور اس نے کہا ہے کہ وہ حالیہ پیش رفت… Continue 23reading پاکستان اور بنگلادیش کے فوجی وفد کے دوروں سے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار

ایران کے جوہری ہتھیار دنیا کو تباہی کی طرف لے جائیں گے، ٹرمپ

datetime 25  جنوری‬‮  2025

ایران کے جوہری ہتھیار دنیا کو تباہی کی طرف لے جائیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باور کرایا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیار دنیا کو تباہی کی طرف لے جائیں گے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ(ایرانی)جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتے، اگر انھوں نے حاصل کر لیے تو پھر سب ہی انھیں حاصل کر لیں… Continue 23reading ایران کے جوہری ہتھیار دنیا کو تباہی کی طرف لے جائیں گے، ٹرمپ

‘بیٹے جے کے رونے کی آواز سُن کر باہر آیا’، سیف علی خان نے پہلی بار حملے کی کہانی بتادی

datetime 24  جنوری‬‮  2025

‘بیٹے جے کے رونے کی آواز سُن کر باہر آیا’، سیف علی خان نے پہلی بار حملے کی کہانی بتادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کے نامور اداکار سیف علی خان نے اپنے گھر ہونے والی واردات کی تفصیلات پولیس کو بتادیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف نے ابتدائی بیان پولیس کو ریکارڈ کروادیا جس میں انہوں نے بتایا کہ اصل کہانی کیا ہوئی تھی اور کس طرح وہ حملہ آور کے مسلسل حملوں سے زخمی… Continue 23reading ‘بیٹے جے کے رونے کی آواز سُن کر باہر آیا’، سیف علی خان نے پہلی بار حملے کی کہانی بتادی

اسٹار لنک کا پاکستان میں 2 سے 3 گراؤنڈ سٹیشن بنانے کا پلان

datetime 24  جنوری‬‮  2025

اسٹار لنک کا پاکستان میں 2 سے 3 گراؤنڈ سٹیشن بنانے کا پلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک نے پاکستان میں 2 سے 3 گراؤنڈ سٹیشن بنانے کی خواہش ظاہر کی ہے تاکہ پاکستانی صارفین کو ایل ای او سیٹلائٹ کے ذریعے براہ راست انٹرنیٹ فراہم کیا جا سکے۔ پی ٹی اے کی دستاویزات کے مطابق، اسٹار لنک کمپنی نے اپنی سروسز پاکستان میں… Continue 23reading اسٹار لنک کا پاکستان میں 2 سے 3 گراؤنڈ سٹیشن بنانے کا پلان

تلخ کلامی پر پولیس اہلکار نے 2دوستوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

datetime 24  جنوری‬‮  2025

تلخ کلامی پر پولیس اہلکار نے 2دوستوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

سوات(این این آئی)سوات میں معمولی تلخ کلامی پر پولیس اہلکار نے اپنے 2دوستوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق اسلام پور میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل حمید نے آپسی ناچاکی پر اپنے 2دوستوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق تفتیش شروع کر دی گئی ہے، ملزم کی تلاش… Continue 23reading تلخ کلامی پر پولیس اہلکار نے 2دوستوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی

datetime 24  جنوری‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک/این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔پنجاب کے بیشتر اضلاع میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی

میٹرک ٹیک میں بچوں پر کتابوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا، مضامین 9سے بڑھا کر 10کر دیئے گئے

datetime 24  جنوری‬‮  2025

میٹرک ٹیک میں بچوں پر کتابوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا، مضامین 9سے بڑھا کر 10کر دیئے گئے

لاہور (ا ین این آئی)میٹرک ٹیک میں بچوں پر کتابوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا، مضامین 9سے بڑھا کر 10 کر دیئے گئے۔نئے تعلیمی سال سے میٹرک ٹیک کا اجرا کرنے پر پرائیویٹ سکول مالکان اور ماہرین تعلیم کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت سربراہ پاک ایوان تعلیم قاضی نعیم انجم نے کی۔ اجلاس سے… Continue 23reading میٹرک ٹیک میں بچوں پر کتابوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا، مضامین 9سے بڑھا کر 10کر دیئے گئے

پنجاب دھی رانی پروگرام کی ملتان میں تقریب ،51جوڑوں کی اجتماعی شادیاں

datetime 24  جنوری‬‮  2025

پنجاب دھی رانی پروگرام کی ملتان میں تقریب ،51جوڑوں کی اجتماعی شادیاں

لاہور ( این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے پنجاب دھی رانی پروگرام کی ملتان میں تقریب منعقد ہوئی جس میں 51جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر مواصلات و قانون پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ تھے جبکہ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب سہیل شوکت… Continue 23reading پنجاب دھی رانی پروگرام کی ملتان میں تقریب ،51جوڑوں کی اجتماعی شادیاں

بابر اعظم سے کیا مسئلہ ہے؟ احمد شہزاد بالاخر ایک پوڈکاسٹ میں اُبل پڑے

datetime 24  جنوری‬‮  2025

بابر اعظم سے کیا مسئلہ ہے؟ احمد شہزاد بالاخر ایک پوڈکاسٹ میں اُبل پڑے

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹر احمد شہزاد نے بالاخر بتادیا ہے کہ انہیں بابر اعظم سے کیا مسئلہ ہے۔قومی کرکٹر احمد شہزاد نے حال ہی میں پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں پی ایس ایل میں شامل نہ ہونے اور بابر اعظم سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم… Continue 23reading بابر اعظم سے کیا مسئلہ ہے؟ احمد شہزاد بالاخر ایک پوڈکاسٹ میں اُبل پڑے

1 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 536