ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ناسا کو بڑا جھٹکا، 4 ہزار کے قریب ملازمین مستعفی

datetime 28  جولائی  2025

ناسا کو بڑا جھٹکا، 4 ہزار کے قریب ملازمین مستعفی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی خلائی ادارہ ناسا کو اس وقت بڑی مشکل کا سامنا ہے، کیونکہ بجٹ میں کٹوتیوں کے بعد ادارے کے تقریبا 3,870 ملازمین نے استعفی دے دیا ہے۔فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق یہ ملازمین ناسا کے ڈفرڈ ریزائنیشن پروگرام کے تحت رضاکارانہ طور پر ادارہ چھوڑ رہے ہیں۔ اس پروگرام کے دوسرے… Continue 23reading ناسا کو بڑا جھٹکا، 4 ہزار کے قریب ملازمین مستعفی

شقی القلب شخص نے زمین کی رقم کے تنازع پر بزرگ والدین اور بیوی کو قتل کردیا

datetime 28  جولائی  2025

شقی القلب شخص نے زمین کی رقم کے تنازع پر بزرگ والدین اور بیوی کو قتل کردیا

منڈی بہائوالدین(این این آئی)پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ کے نواحی گاؤں اسداللہ پور میں شقی القلب شخص نے مبینہ طور پر زمین کی رقم کے تنازع پر والدین اور بیوی کو فائرنگ کرکے بے رحمی سے قتل کر دیا، 3 افراد کی ہلاکت نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا۔پولیس ذرائع کے… Continue 23reading شقی القلب شخص نے زمین کی رقم کے تنازع پر بزرگ والدین اور بیوی کو قتل کردیا

مون سون کا پانچواں اسپیل،گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں سیلاب کا الرٹ جاری

datetime 28  جولائی  2025

مون سون کا پانچواں اسپیل،گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسی آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ بارشوں کے باعث سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں گلگت، اسکردو، ہنزہ اور شگر کے علاقوں میں 31 جولائی تک بارشیں متوقع ہے، اس دوران کشمیر میں مظفرآباد، وادی… Continue 23reading مون سون کا پانچواں اسپیل،گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں سیلاب کا الرٹ جاری

بھائیوں نے کاروکاری کا الزام لگا کر شوہر اور بچوں کے سامنے بہن کو قتل کر ڈالا

datetime 28  جولائی  2025

بھائیوں نے کاروکاری کا الزام لگا کر شوہر اور بچوں کے سامنے بہن کو قتل کر ڈالا

روہڑی(این این آئی)سندھ کے شہر روہڑی میں بھائیوں نے کاروکاری کا الزام لگا کر شادی شدہ بہن کو قتل کرڈالا۔روہڑی کے نواحی علاقے گوٹھ وس میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بھائیوں نے کاروکاری کا الزام لگا کر اپنی شادی شدہ بہن کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق خاتون اپنے شوہر… Continue 23reading بھائیوں نے کاروکاری کا الزام لگا کر شوہر اور بچوں کے سامنے بہن کو قتل کر ڈالا

ملک میں بجلی چوری کا نیا ریکارڈ، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

datetime 28  جولائی  2025

ملک میں بجلی چوری کا نیا ریکارڈ، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں 2 سال کے دوران 5 ارب 78 کروڑ روپے سے زائد کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی چوری کے بڑھتے ہوئے رجحان نے قومی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور ایک تازہ آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ 2 مالی سالوں… Continue 23reading ملک میں بجلی چوری کا نیا ریکارڈ، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

datetime 28  جولائی  2025

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونےکا بھاؤ 85 روپےکم ہوکر 3 لاکھ 5 ہزار 470 روپے ہے۔ایسوسی… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کی شرٹ پہننے پر تنازع

datetime 28  جولائی  2025

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کی شرٹ پہننے پر تنازع

مانچسٹر(این این آئی)اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں بھارت اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان ٹیم کی شرٹ پہنے شخص کو گراؤنڈ سے نکال دیا گیا۔ بھارت اور انگلینڈ کا ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے آنے والے پاکستانی شائق کو سیکیورٹی اہل کاروں نے گراؤنڈ سے نکال دیا۔ اس حوالے سے شائق فاروق نذر نے… Continue 23reading بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کی شرٹ پہننے پر تنازع

پنجاب میں تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا شیڈول، نوٹیفکیشن جاری

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 28  جولائی  2025

پنجاب میں تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا شیڈول، نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی) پنجاب میں تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 15اگست سے کھلیں گے۔ پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری سکولوں کے لئے اوقات کار کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک ہوگی جبکہ جمعے کے روز صبح 11:30 بجے… Continue 23reading پنجاب میں تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا شیڈول، نوٹیفکیشن جاری

جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، علیزے شاہ کا دعوی

datetime 28  جولائی  2025

جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، علیزے شاہ کا دعوی

کراچی (این این آئی)تنازعات کی وجہ سے مشہور اداکارہ علیزے شاہ نے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا دعوی کردیا۔ اداکارہ علیزے شاہ جو گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر اپنے مشہور اسکینڈلز کی حقیقت بیان کرنے کیلئے مختلف ویڈیوز شیئر کر رہی ہیں اب انہوں نے ساتھی اداکارہ کی جانب سے جان… Continue 23reading جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، علیزے شاہ کا دعوی

1 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 1,064