سعودی شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز انتقال کرگئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہی دیوان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ شاہی دیوان کے بیان میں یہ… Continue 23reading سعودی شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز انتقال کرگئے