ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 30  جولائی  2025

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(این این آئی) یکم اگست سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کے نرخ میں 9.07 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی وجہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کو بتایا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ ایک… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے لانچ ہوگا

datetime 30  جولائی  2025

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے لانچ ہوگا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ آج( جمعرات)کوچین سے لانچ ہوگا،سیٹلائٹ چین کے شِی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کیا جائے گا جبکہ لانچنگ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال ہوں گے۔ خلائی تحقیقی ادارے سپارکو کے مطابق تاریخی مشن پاکستان کے خلائی ٹیکنالوجی کے سفر میں ایک… Continue 23reading پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے لانچ ہوگا

نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کے بعد رجب بٹ پر ایک اور شرمناک الزام لگ گیا

datetime 30  جولائی  2025

نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کے بعد رجب بٹ پر ایک اور شرمناک الزام لگ گیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی ٹک ٹاکر اور تنازعات کا شکار رہنے والے رجب بٹ کے انتہائی قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین خاتون ٹک ٹاکرز کے بعد اب مرد ٹک ٹاکرز کی قابل اعتراض ویڈیوز سامنے آنے پر ششدر ہیں۔ حال ہی میں رجب بٹ کے قریبی ساتھیوں حیدر شاہ، مان… Continue 23reading نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کے بعد رجب بٹ پر ایک اور شرمناک الزام لگ گیا

مالی فراڈ کے واقعات، ملک بھر کے کال سینٹرز کیلئے لائسنس لازمی قرار دینے کا فیصلہ

datetime 29  جولائی  2025

مالی فراڈ کے واقعات، ملک بھر کے کال سینٹرز کیلئے لائسنس لازمی قرار دینے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)مالی فراڈ کے بڑھتے واقعات کو روکنے کے لیے حکومت نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے، این سی سی آئی اے کے آپریشن گرے کا دائرہ صوبوں تک پھیلایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اس ضمن میں ملک بھر کے کال سینٹرز کو قانون کے دائرے میں لایا جائے گا، کال سینٹر… Continue 23reading مالی فراڈ کے واقعات، ملک بھر کے کال سینٹرز کیلئے لائسنس لازمی قرار دینے کا فیصلہ

سیالکوٹ میں 2 معصوم بچوں کے قتل کرنے کا معاملہ، ‘سنگ دل ماں’ ہی قاتل نکلی

datetime 29  جولائی  2025

سیالکوٹ میں 2 معصوم بچوں کے قتل کرنے کا معاملہ، ‘سنگ دل ماں’ ہی قاتل نکلی

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں گزشتہ روز بے دردی سے قتل ہونے والے 2 معصوم بچوں کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، سگی ماں ہی دونوں بچوں کی قاتل نکلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) سیالکوٹ فیصل شہزاد نے بتایا کہ سنگ دل ماں نے بچوں کو اینٹوں کے وار کر… Continue 23reading سیالکوٹ میں 2 معصوم بچوں کے قتل کرنے کا معاملہ، ‘سنگ دل ماں’ ہی قاتل نکلی

طرزِ زندگی میں معمولی تبدیلی خطرناک بیماری سے بچا سکتی ہے، ماہرین

datetime 29  جولائی  2025

طرزِ زندگی میں معمولی تبدیلی خطرناک بیماری سے بچا سکتی ہے، ماہرین

کراچی(این این آئی)ماہرین کے مطابق طرزِ زندگی میں معمولی تبدیلی جگر کے کینسر کے کیسز میں واضح کمی لا سکتی ہے۔جگر کے کینسر پر بنائے گئے لانسٹ کمیشن کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ الکوحل کی کھپت اور مٹاپے میں کمی اور ہیپاٹائٹس ویکسین لگوانے کے رجحان میں اضافے سے پانچ میں سے… Continue 23reading طرزِ زندگی میں معمولی تبدیلی خطرناک بیماری سے بچا سکتی ہے، ماہرین

بٹگرام،گدھے کا گوشت فروخت کرنیوالے 2 افراد گرفتار

datetime 29  جولائی  2025

بٹگرام،گدھے کا گوشت فروخت کرنیوالے 2 افراد گرفتار

بٹگرام(این این آئی)بٹگرام کے علاقے کوزہ بانڈہ میں محکمہ خوراک نے کارروائی کرتے ہوئے گدھے کو ذبح کرکے گوشت فروخت کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔بٹگرام پولیس کے مطابق برآمد کیے گئے گوشت کے نمونے تجزیے کے لیے لیبارٹری بھیج دیے گئے ہیں۔ ملزمان کا موقف ہے کہ گدھے کا گوشت غیر ملکیوں… Continue 23reading بٹگرام،گدھے کا گوشت فروخت کرنیوالے 2 افراد گرفتار

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

datetime 29  جولائی  2025

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی(این این آئی)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی حوالہ ہنڈی اور اسمگلنگ کے خلاف آپریشن اور ڈالر کی قدر میں ممکنہ نمایاں کمی کے خدشات پر ایکسپورٹرز کی اپنی برآمدی ترسیلات بھجوائے جانے سے منگل کو… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

پاکستان میں رواں سال کی پہلی ششماہی میں 1 کروڑ 42 لاکھ موبائل فون تیار ، پہلی بار ملکی پیداوار نے درآمدات کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 29  جولائی  2025

پاکستان میں رواں سال کی پہلی ششماہی میں 1 کروڑ 42 لاکھ موبائل فون تیار ، پہلی بار ملکی پیداوار نے درآمدات کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے سال 2025 کی پہلی ششماہی میں مقامی سطح پر 1 کروڑ 42 لاکھ 40 ہزار موبائل فونز تیار و اسمبل کیے جبکہ صرف 8 لاکھ 60 ہزار موبائل فونز درآمد کیے گئے۔ یہ رجحان ملک میں موبائل فون کی مقامی پیداوار اور خود انحصاری کی جانب ایک اہم… Continue 23reading پاکستان میں رواں سال کی پہلی ششماہی میں 1 کروڑ 42 لاکھ موبائل فون تیار ، پہلی بار ملکی پیداوار نے درآمدات کو پیچھے چھوڑ دیا

1 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 1,064