یکم فروری سے عوام پر پیٹرول بم گرنے کا امکان،قیمتوں میں متوقع اضافہ سامنے آ گیا
اسلام آباد(این این آئی) یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔ یاد رہے کہ حکومت نئے سال کے پہلے ماہ کے… Continue 23reading یکم فروری سے عوام پر پیٹرول بم گرنے کا امکان،قیمتوں میں متوقع اضافہ سامنے آ گیا