ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

نوجوانوں کیلئے خوشخبری، ملازمت کیلئے عمر میں اضافی رعایت مل گئی

datetime 31  جولائی  2025

نوجوانوں کیلئے خوشخبری، ملازمت کیلئے عمر میں اضافی رعایت مل گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اوورسیز پاکستانیوں کیلئے وزیراعظم کے اعلان کردہ سہولیات و مراعات پیکج کے معاملے پر اوورسیز پاکستانی خواتین کو عمر کی بالائی حد میں 2 سال کی اضافی رعایت دے دی گئی۔ وزیراعظم کی منظوری سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سول سروس رولز 1993 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے،اوورسیز پاکستانی خواتین کو… Continue 23reading نوجوانوں کیلئے خوشخبری، ملازمت کیلئے عمر میں اضافی رعایت مل گئی

اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے لئے گئے 6 سیمپلز کی رپورٹ سامنے آگئی

datetime 31  جولائی  2025

اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے لئے گئے 6 سیمپلز کی رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی کے ڈیفنس فیز 6 میں ایک فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کے کیس میں تفتیشی عمل نے نیا موڑ لے لیا ہے۔ جیو نیوز نے واقعے سے متعلق حاصل کیے گئے شواہد کی فارنزک رپورٹ حاصل کر لی ہے جس میں چند اہم نکات سامنے آئے… Continue 23reading اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے لئے گئے 6 سیمپلز کی رپورٹ سامنے آگئی

ملک میں 3اگست تک شدید بارشوں کا امکان، سیلاب ،لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

datetime 30  جولائی  2025

ملک میں 3اگست تک شدید بارشوں کا امکان، سیلاب ،لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسز آپریشن سینٹر نے 3 اگست تک موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات پر الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں شہری سیلاب، ندی نالوں میں طغیانی سمیت گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے علاقوں کے لیے گلیشائی جھیلوں کے سیلاب کا… Continue 23reading ملک میں 3اگست تک شدید بارشوں کا امکان، سیلاب ،لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

ایس آئی یوٹی کی ڈاکٹر کا مثالی اقدام، انتقال کرنے والے بیٹے کے گردے عطیہ کردیے

datetime 30  جولائی  2025

ایس آئی یوٹی کی ڈاکٹر کا مثالی اقدام، انتقال کرنے والے بیٹے کے گردے عطیہ کردیے

کراچی(این این آئی)سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی)میں گردوں کی ماہر ڈاکٹر نے انسانی خدمت کا مثالی اقدام کرتے ہوئے اپنے بیٹے کے انتقال کے بعد اس کے گردے عطیہ کر دیے، جس کے سبب ایس آئی یو ٹی میں دو مریضوں کو نئی زندگی مل گئی۔ایس آئی یو ٹی میں… Continue 23reading ایس آئی یوٹی کی ڈاکٹر کا مثالی اقدام، انتقال کرنے والے بیٹے کے گردے عطیہ کردیے

کراچی میں 16 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا کیس حل، زیادتی کے بعد قتل کرنے والا پڑوسی گرفتار

datetime 30  جولائی  2025

کراچی میں 16 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا کیس حل، زیادتی کے بعد قتل کرنے والا پڑوسی گرفتار

کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے ملیر کھوکھرا پار میں 16 سالہ پڑوسی لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا، پولیس نے زیادتی کے بعد قتل کرنے والے پڑوسی کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ملیر کھوکھراپار میں گھر کے باہر سے لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ بیس دن میں حل ہوگیا۔ سولہ سالہ… Continue 23reading کراچی میں 16 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا کیس حل، زیادتی کے بعد قتل کرنے والا پڑوسی گرفتار

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 323ڈالر کی سطح پر آگئی

datetime 30  جولائی  2025

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 323ڈالر کی سطح پر آگئی

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 323ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان غالب رہا۔ مقامی سطح پر 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے… Continue 23reading بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 323ڈالر کی سطح پر آگئی

ضلع مستونگ میں بھی غیرت کے نام پر جوڑے کا قتل

datetime 30  جولائی  2025

ضلع مستونگ میں بھی غیرت کے نام پر جوڑے کا قتل

مستونگ (این این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک جوڑے کو خاتون کے اہل خانہ نے مبینہ طور پر ‘غیرت’ کے نام پر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ کوئٹہ کے علاقے ڈیگاری میں ایک مرد اور خاتون کو عیدالاضحیٰ سے قبل ایک قبائلی جرگے کے حکم پر قتل کیے جانے کے ایک ہفتے… Continue 23reading ضلع مستونگ میں بھی غیرت کے نام پر جوڑے کا قتل

راولپنڈی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 2 خواتین جاں بحق، 2 خواتین اور بچہ لاپتا

datetime 30  جولائی  2025

راولپنڈی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 2 خواتین جاں بحق، 2 خواتین اور بچہ لاپتا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں اٹک جھاری کس کے مقام پر گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، ریسکیو ٹیموں نے 5 افراد کو بچالیا، 2 خواتین کی لاشیں مل گئی ، خواتین اور ایک بچے کی تلاش شروع کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں اٹک جھاری کس کے مقام پر گاڑی… Continue 23reading راولپنڈی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 2 خواتین جاں بحق، 2 خواتین اور بچہ لاپتا

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

datetime 30  جولائی  2025

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے شرح سود… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

1 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 1,065