پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر کی فصلوں کو آگ لگا کر خاکستر کر دیا گیا

datetime 4  فروری‬‮  2025

پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر کی فصلوں کو آگ لگا کر خاکستر کر دیا گیا

ساہیوال( این این آئی)قطب شہانہ میں تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر سابق تحصیل ناظم رانا عامر شہزاد کی فصلوں کو آگ لگا کر خاکستر کر دیا گیا، پولیس بہادر شاہ نے 14مسلح افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق رانا عامر شہزاد کا مینجر رانا طاہر اقبال ڈیرہ پربیٹھے… Continue 23reading پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر کی فصلوں کو آگ لگا کر خاکستر کر دیا گیا

شادی کی سالگرہ پر شاہین آفریدی کا اہلیہ کیلیے محبت بھرا پیغام

datetime 4  فروری‬‮  2025

شادی کی سالگرہ پر شاہین آفریدی کا اہلیہ کیلیے محبت بھرا پیغام

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ پر اپنی اہلیہ سے جذباتی انداز میں محبت کا اظہار کیا ہے۔شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر شاہین نے اپنی اور اہلیہ انشا آفریدی کی تصویر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی اور اس کے ساتھ محبت… Continue 23reading شادی کی سالگرہ پر شاہین آفریدی کا اہلیہ کیلیے محبت بھرا پیغام

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

datetime 3  فروری‬‮  2025

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

کراچی(این این آئی)سال 2025 کے پہلے مہینے جنوری میں گلیکسی ایس سیریز کا بول بالا رہا۔ تاہم، مہینے کے اختتام تک اگرچہ ان کی مقبولیت میں معمولی کمی واقع ہوئی لیکن اس سیریز کے فونز نے ٹاپ پوزیشنز پر اپنا قبضہ برقرار رکھا۔گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست… Continue 23reading گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

پاکستان سے براہ راست برطانیہ جانیوالے مسافروں کی بڑی مشکل آسان

datetime 3  فروری‬‮  2025

پاکستان سے براہ راست برطانیہ جانیوالے مسافروں کی بڑی مشکل آسان

کراچی(این این آئی) پاکستان سے براہ راست برطانیہ جانیوالے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی، پی آئی اے کو برطانیہ میں جلد پروازوں کے لیے اجازت ملنے کی امید ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز کردی ، فلائٹ آپریشن سے قبل پی آئی اے نے… Continue 23reading پاکستان سے براہ راست برطانیہ جانیوالے مسافروں کی بڑی مشکل آسان

پاکستانی ڈاکٹروں کانیشنل رجسٹریشن امتحان سٹیپ II میں شرکت کے مواقع بحال کرنے کامطالبہ

datetime 3  فروری‬‮  2025

پاکستانی ڈاکٹروں کانیشنل رجسٹریشن امتحان سٹیپ II میں شرکت کے مواقع بحال کرنے کامطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)بیرون ملک سے میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کو خط لکھ کر نیشنل رجسٹریشن امتحان (NRE) سٹیپ II میں شرکت کے مواقع بحال کرنے اور مینڈیٹری سٹیشنز کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ دسمبر 2023 میں… Continue 23reading پاکستانی ڈاکٹروں کانیشنل رجسٹریشن امتحان سٹیپ II میں شرکت کے مواقع بحال کرنے کامطالبہ

3 سالہ سوتیلی بیٹی کو قتل کرنیوالی ماں گرفتار

datetime 3  فروری‬‮  2025

3 سالہ سوتیلی بیٹی کو قتل کرنیوالی ماں گرفتار

لاہور(این این آئی)لاہور کے علاقے کینٹ میں3 سالہ سوتیلی بیٹی کو قتل کرنے والی ماں کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق لاہور کینٹ میں ملزمہ علینہ نے سوتیلی بیٹی حریم فاطمہ کو منہ پر کپڑا رکھ کر قتل کیا۔ مقتولہ بچی کے والد سفیان کی مدعیت میں ملزمہ علینہ کے… Continue 23reading 3 سالہ سوتیلی بیٹی کو قتل کرنیوالی ماں گرفتار

پاکستان کی معیشت کے لیے خوشخبری

datetime 3  فروری‬‮  2025

پاکستان کی معیشت کے لیے خوشخبری

کراچی(این این آئی)پاکستان کی سیمنٹ کی صنعت نے جنوری 2025 میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جہاں مقامی کھپت میں اضافہ اور برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، جنوری 2025 میں ملک میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 3.313 ملین… Continue 23reading پاکستان کی معیشت کے لیے خوشخبری

پنجاب میں شیروں کی بڑھتی آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے نس بندی کرنے کا فیصلہ

datetime 3  فروری‬‮  2025

پنجاب میں شیروں کی بڑھتی آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے نس بندی کرنے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں شیروں اور دیگر بگ کیٹس کی بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے ان کی نس بندی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،نئی قانون سازی کے تحت بریڈنگ فارموں میں موجود شیروں اور دیگر بگ کیٹس کی مکمل رجسٹریشن کی جائے گی، جس کے لیے فی… Continue 23reading پنجاب میں شیروں کی بڑھتی آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے نس بندی کرنے کا فیصلہ

سوات وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

datetime 3  فروری‬‮  2025

سوات وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

سوات (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 80 کلومیٹر تھی جبکہ مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے خوف سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے… Continue 23reading سوات وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

1 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 537