حکومت کا بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے عوام کو مہنگی بجلی سے نجات دلانے کیلئے بڑافیصلہ کرلیاہے۔100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے، جس کا مقصد غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینا ہے۔ محکمہ توانائی سندھ کے مطابق اس اسکیم کیلئے درخواستیں20اگست2025 تک طلب کی گئی… Continue 23reading حکومت کا بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ






































