اسپین کایورپ کی تاریخ کا سب سے سستا ویزا متعارف کروادیا
میڈرڈ(این این آئی)یورپ کے خوبصورت ملک اسپین نے سب سے سستا ویزا متعارف کروا دیا ہے جسے صرف 21 ہزار پاکستان روپے میں حاصل کیا جا سکے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کا یورپ کے خوبصورت لیکن مہنگے ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے۔اسپین نے غیر یورپین افراد کے لیے یورپ کی تاریخ… Continue 23reading اسپین کایورپ کی تاریخ کا سب سے سستا ویزا متعارف کروادیا







































