جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ذہنی مریض کے ٹوئٹ کو افغان اور بھارتی میڈیا نے منٹوں میں وائرل کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

ذہنی مریض کے ٹوئٹ کو افغان اور بھارتی میڈیا نے منٹوں میں وائرل کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (این این آئی) ترجمان پاک لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ذہنی مریض کے ٹوئٹ کو افغان اور بھارتی میڈیا نے منٹوں میں وائرل کیا۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ ایک ذہنی مریض نے دو دن پہلے ٹوئٹ کیا، اس ذہنی مریض کے… Continue 23reading ذہنی مریض کے ٹوئٹ کو افغان اور بھارتی میڈیا نے منٹوں میں وائرل کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 15 روزہ سرمائی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جو 24 دسمبر سے شروع ہو کر 8 جنوری تک جاری رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سالانہ موسمِ سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ رجسٹرار محمد یار ولانہ کی جانب سے جاری کردہ اس… Continue 23reading موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو ریاست کے لیے خطرہ قرار دینا حقیقت سے… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

خانہ کعبہ کا خوبصورت خلائی نظارہ، حیرت انگیز تصویر وائرل

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

خانہ کعبہ کا خوبصورت خلائی نظارہ، حیرت انگیز تصویر وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مکہ مکرمہ کی ایک دلکش فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ اس تصویر میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام، خانہ کعبہ کو خلا کی بلندیوں سے ایک روشن نقطے کی صورت میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ تصویر تقریباً 400… Continue 23reading خانہ کعبہ کا خوبصورت خلائی نظارہ، حیرت انگیز تصویر وائرل

اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق 2 لڑکیوں کے خاندانوں نے ملزم کو معاف کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق 2 لڑکیوں کے خاندانوں نے ملزم کو معاف کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں اسکوٹی حادثے میں جان گنوانے والی دو لڑکیوں کے ورثا نے ملزم کو معاف کر دیا، جس کے بعد مقدمہ ختم کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کے روبرو ملزم ابوذر کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر دوبارہ… Continue 23reading اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق 2 لڑکیوں کے خاندانوں نے ملزم کو معاف کردیا

کرینہ کپور میری بیوی رہی ہیں، نکاح کیا تھا’مفتی قوی کا حیران کن دعویٰ

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

کرینہ کپور میری بیوی رہی ہیں، نکاح کیا تھا’مفتی قوی کا حیران کن دعویٰ

لاہور (این این آئی)متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے مفتی قوی نے حیران کن دعوی اور انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بولی وڈ کی بیبو کہلانے والی کرینہ کپور سے نکاح کر رکھا تھا، وہ ان کی بیوی رہی ہیں۔مفتی قوی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں… Continue 23reading کرینہ کپور میری بیوی رہی ہیں، نکاح کیا تھا’مفتی قوی کا حیران کن دعویٰ

پنجاب کے کن سرکاری ہسپتالوں میں فالج کا مہنگا ترین انجیکشن فری دستیاب ہوگا فہرست جاری

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

پنجاب کے کن سرکاری ہسپتالوں میں فالج کا مہنگا ترین انجیکشن فری دستیاب ہوگا فہرست جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے فالج کے مریضوں کے لیے ایک اہم اور قابلِ ستائش قدم اٹھایا ہے۔ اب صوبے کے 16 بڑے سرکاری ہسپتالوں میں فالج کے اثرات کو فوری طور پر کم کرنے والا مہنگا TPA انجیکشن (جس کی قیمت تقریباً 80 ہزار روپے ہے) چوبیس گھنٹے مفت دستیاب ہوگا۔یہ انتظامات ایسے… Continue 23reading پنجاب کے کن سرکاری ہسپتالوں میں فالج کا مہنگا ترین انجیکشن فری دستیاب ہوگا فہرست جاری

کینیڈا سے ڈی پورٹ خاتون نے آشنا سے مل کر شوہر کو قتل کر دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

کینیڈا سے ڈی پورٹ خاتون نے آشنا سے مل کر شوہر کو قتل کر دیا

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی پنجاب کے ضلع فرید کوٹ میں کینیڈا سے ڈی پورٹ ہونے والی خاتون نے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمہ روپندر کور کو اس کے مبینہ عاشق ہرکنول پریت سنگھ کے ساتھ مل کر اپنے شوہر گرووندر سنگھ کے قتل کے الزام… Continue 23reading کینیڈا سے ڈی پورٹ خاتون نے آشنا سے مل کر شوہر کو قتل کر دیا

22دسمبر کورواں برس کا مختصر ترین دن ، طویل ترین رات ہو گی

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

22دسمبر کورواں برس کا مختصر ترین دن ، طویل ترین رات ہو گی

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی)22دسمبر کورواں برس کا مختصر ترین دن جبکہ طویل ترین رات ہو گی۔ سال2025ء کی طویل ترین رات جبکہ مختصر ترین دن 22 دسمبر کو ہو گا،جنوبی پنجاب میں رات کا دورانیہ13گھنٹے 58منٹ اور دن 10گھنٹوںپر محیط ہو گا۔ 22دسمبر کو سال2025ء کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہو… Continue 23reading 22دسمبر کورواں برس کا مختصر ترین دن ، طویل ترین رات ہو گی

1 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 1,062